• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن حجر مکی بدعتی کیوں ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ابن حجر مکی بدعتی کیوں ہے ۔اس بارے میں بتایں.کیوں کے حدیث کے بارے میں اس کےاقوال بھی پیش کیے جاتے ہیں
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
حدیث میں جن کے اقوال پیش کئے جاتے ہیں وہ حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ ہیں جو بہت بڑے محدث اور امام ہیں ۔بخاری کی شرح فتح الباری انہیں کی ہے۔
لیکن ابن حجر مکی یہ دوسرے صاحب ہیں ۔
 
Top