• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن عثیمین: جو اللہ کو زمین پر مخلوقات کے ساتھ مانے وہ کافر

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ابن عثیمین: جو اللہ کو زمین پر مخلوقات کے ساتھ مانے وہ کافر


شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ لکھتے ہیں۔۔


ہم جہمیہ کے فرقہ حلولیہ اور دیگر ان جیسے فرقوں کی طرح یہ اعتقاد نہیں رکھتے کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات کے ساتھ زمین میں موجود ہے اور ہم ایسے عقیدے کے حامل لوگوں کو کافر اور گمراہ سمجھتے ہیں، کیونکہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کو ایسے نقائص و عیوب کے ساتھ متصف کیا ہے جو اس کے لئے شایان شان نہیں ہیں۔۔

(عقيدة أهل السنة والجماعة۔ محمد بن صالح العثیمین۔ ص 13)۔


ibn athimiyan.jpg
 
Top