• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن فارض عمر بن علی حموی

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ابن فارض عمر بن علی حموی یہ وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ کے متعلق اتحاد او رحلول کا فاسد عقیدہ رکھتا تھا اور کہتا تھا کہ بندہ ربّ ہے اور رب بندہ ہے۔جان کنی کے عالم میں اپنی بد بختی اور ہلاکت کا ماتم اس نے ان اشعار کے ذریعے کیا:
إن کان منزلتی فی الحبّ عندکم
ما قد رایتُ فقد ضیّعت ایامی
أمنیۃ ظفرت نفسی بھا زمنا
ولیوم احسبھا أضغاث أحلامی​
( ابن فارض فی سیر اعلام النبلائ؍وفیات الاعیان)​
’’اگر تمہارے ہاں میری محبت ومودّت کا یہی صلہ ہے جو مجھے مل رہا ہے تو میں نے اپنے دن ضائع کردیے۔ایک عرصہ تک میرا نفس میری آرزو پر کامیاب اور فتح یاب رہااور آج میں اس کامیابی کو پریشان کن خواب سمجھتا ہوں۔ ‘‘
 
Top