• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو طالب نے رسول صلی اللہ وسلم کو اپنی چھاتی سے دودھ پلایا معاذ اللــــــــــه

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
علی بہرام


ابو طالب نے رسول اللہ صلی اللہ وسلم کو اپنی چھاتی سے دودھ پلایا

آنحضرت صلی اللہ وسلم کی والدہ کا دودھ کم تھا اس لیے ایک روز حضرت ابو طالب نے اپنی چھاتی سے آنحضرت صلی اللہ وسلم کا منہ لگایا خدا نے اس سے دودھ جاری کار دیا۔

(معاذ اللہ)

شیعہ کتاب: مجمع الفضائل / جلد اول / صفحہ 10


hazoor saw nay hazrat abu talib ka dodh piya.jpg
abu talib nay dosh pilaya.jpg



اب بے وقوف شیعہ سے سوال؟

سب سے پہلے مرد کی چھاتی سے دودھ کس طرح آ سکتا ہے؟

اگر
مان بھی لیا جاۓ
نعوذ باللہ کہ ایسا ہوا ہے
تو پھر علی رضی اللہ عنہ
رسول اللہ صلی اللہ وسلم
کے رضائى
بھائى ہوۓ
اور فاطمہ رضی اللہ عنہا
کے بھی رضائى چچا ہوۓ
تو شریعت محمدی
میں چچا اور بھتیجی کا نکاح حرام ہے۔ تو پھر یہ نکاح بھی ٹھیک نہیں۔ معاذ اللہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
علی بہرام

بہرام صاحب کیا آپ مانتے ہیں کہ

ابو طالب نے رسول اللہ صلی اللہ وسلم کو اپنی چھاتی سے دودھ پلایا
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
بھائی یہ شیعہ مذہب ہے یہاں کچھ بھی ممکن ہے پریشان نہ ہوں آپ ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
اب آپ بہرام کو دیکھنا کہ وہ کیسے ثابت کرتا ہے ابوطالب کا دودھ تھا ۔
 

ابوفاطمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 17، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
6
شعیوں کا مذہب بھی عجیب خرافات کا ملغوبہ ہے۔ ہمیں حیرت ہے کہ یہ لوگ ان واقعات پر کس طرح یقین کیے ہوئے ہیں۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
علی بہرام
بہرام


اب بے وقوف شیعہ سے سوال؟

سب سے پہلے مرد کی چھاتی سے دودھ کس طرح آ سکتا ہے؟
اگر
مان بھی لیا جاۓ
نعوذ باللہ کہ ایسا ہوا ہے
تو پھر علی رضی اللہ عنہ
رسول اللہ صلی اللہ وسلم
کے رضائى
بھائى ہوے
اور فاطمہ رضی اللہ عنہا
کے بھی رضائى چچا ہوۓ
تو شریعت محمدی
میں چچا اور بھتیجی کا نکاح حرام ہے۔ تو پھر یہ نکاح بھی ٹھیک نہیں۔ معاذ اللہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
علی بہرام
بہرام

اب بے وقوف شیعہ سے سوال؟
سب سے پہلے مرد کی چھاتی سے دودھ کس طرح آ سکتا ہے؟
اگر
مان بھی لیا جاۓ
نعوذ باللہ کہ ایسا ہوا ہے
تو پھر علی رضی اللہ عنہ
رسول اللہ صلی اللہ وسلم
کے رضائى
بھائى ہوے
اور فاطمہ رضی اللہ عنہا
کے بھی رضائى چچا ہوۓ
تو شریعت محمدی
میں چچا اور بھتیجی کا نکاح حرام ہے۔ تو پھر یہ نکاح بھی ٹھیک نہیں۔ معاذ اللہ
 
Top