• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ابھی تک لائن میں

لکی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
24
پوائنٹ
13
بھائی جان میں بڑا دکھی ہو ں آپ سے کہ میں 3 ماہ سے کہ رہا ہو ں کہ
انفا ق فی سبیل اللہ کے موضوع پر آپکی سائیٹ پر کوئی کتاب نہیں ہے پر ابھی تک ئن میں ہوں کہ اب کرو گے اب کرو گے پر لگتا ہے آپکو اس موضوع میں کوئی دلچسپی نہیں ہے فرمائشی کتاب کا آپشن ختم کر دیا جائے اگر فرمائش پوری نہیں کی جا سکتی
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
یہاں پر چونکہ امریکہ اور ان کے ہم عقیدے دوستوں کے خلاف جہاد اور اس کے متعلقات پر پابندی ہے بوجہ سیکورٹی تحفظات و غیرہ ۔
آپ کو ایسے مواد پڑھنے کے لیے امارات الاسلامی افغانستان ، باب الاسلام ، ایقاز ۔انصاراللہ ۔المواحدین ۔ابطال وغیرہ کی سیر کرنی ہوگی ۔ شکریہ ۔ ۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
بھائی جان میں بڑا دکھی ہو ں آپ سے کہ میں 3 ماہ سے کہ رہا ہو ں کہ
انفا ق فی سبیل اللہ کے موضوع پر آپکی سائیٹ پر کوئی کتاب نہیں ہے پر ابھی تک ئن میں ہوں کہ اب کرو گے اب کرو گے پر لگتا ہے آپکو اس موضوع میں کوئی دلچسپی نہیں ہے فرمائشی کتاب کا آپشن ختم کر دیا جائے اگر فرمائش پوری نہیں کی جا سکتی
محترم گفتگو صبرو تحمل سے کرنی چاہیے ۔ہم یہاں پر بیٹھے فرمائشیں بھی پوری کر رہے ہیں لیکن اس میں بھی کوئی ترتیب ہوتی ہے اس لیے یہ نہیں کہ آج آپ نے کہہ دیا کل آپ کا کام ہو جائے ۔ایک کام کے پروسس میں بھی کئی دن لگتے ہیں اس لیے آپ کی فرمائش کوشش کر کے اگلے ہفتے تک سامنے آ جائے گی۔ ان شاء اللہ
 

لکی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
24
پوائنٹ
13
محترم گفتگو صبرو تحمل سے کرنی چاہیے ۔ہم یہاں پر بیٹھے فرمائشیں بھی پوری کر رہے ہیں لیکن اس میں بھی کوئی ترتیب ہوتی ہے اس لیے یہ نہیں کہ آج آپ نے کہہ دیا کل آپ کا کام ہو جائے ۔ایک کام کے پروسس میں بھی کئی دن لگتے ہیں اس لیے آپ کی فرمائش کوشش کر کے اگلے ہفتے تک سامنے آ جائے گی۔ ان شاء اللہ
ٹھیک ہے جنا ب جزاک اللہ
 
Top