• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث کا علم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مجھے احادیث کو جمع کرنے ،حفاظت کرنے اور راویوں کے حالات زندگی اور احادیث کے بارے میں کوئی علمی کتاب چاہیے جس سے معلومات میں اضافہ ہو سکے۔شکریہ
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
کلیم اللہ بھائی میرے خیال میں یہ موضوع علوم حدیث کی کتب کا ہے اور اس بارے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرووف ظفر صاحب کی کتاب اچھی ہے۔ اگر لائبریری میں موجود ہو تو اسے اپ لوڈ کرنے والی فہرست کتب میں شامل کر لیں۔ علاوہ ازیں ایک کتاب ڈاکٹر خالد علوی کی بھی علوم حدیث کے موضوع پر ہے، اسے بھی فہرست کتب میں شامل کر لیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مجھے احادیث کو جمع کرنے ،حفاظت کرنے اور راویوں کے حالات زندگی اور احادیث کے بارے میں کوئی علمی کتاب چاہیے جس سے معلومات میں اضافہ ہو سکے۔شکریہ
کلیم اللہ بھائی میرے خیال میں یہ موضوع علوم حدیث کی کتب کا ہے اور اس بارے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرووف ظفر صاحب کی کتاب اچھی ہے۔ اگر لائبریری میں موجود ہو تو اسے اپ لوڈ کرنے والی فہرست کتب میں شامل کر لیں۔
ابو الحسن علوی بھائی جان، پروفیسر ڈاکٹر عبدالروؤف ظفر صاحب کی کتاب ’علوم حدیث فنی، فکری اور تاریخی جائزہ‘ پہلے ہی اپ لوڈ ہو چکی ہے۔
ارسلان بھائی ، یہ کتاب کوئی ہزار کے قریب صفحات پر مشتمل سلیس زبان اور جدید اسلوب میں تحریر کردہ نہایت عمدہ کتاب ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو علوم الحدیث سے متعلق بہت اچھی و مفید معلومات اس کتاب سے مل جائیں گی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ارسلان بھائی، انہی پروفیسر صاحب کی ایک اور کتاب اسی موضوع پر ’التحدیث فی علوم الحدیث‘ کے نام سے بھی ہماری لائبریری میں موجود ہے۔ یہ غالباً اسی درج بالا کتاب کا اختصار ہے۔
 
Top