• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احتجاج یا خروج

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
بھائی آپ ناراض نہ ہوں۔ ایسی بات بالکل نہیں ہے۔ ملکی حالات اور طرز حکومت سے آپ کے دردِ دل میں ہم سب شامل ہیں۔ کہنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ سدھار کی جو کوششیں بھی ہم سب کر سکتے ہیں کرتے رہیں۔ خروج مسلے کا حل نہیں۔ جس ملک میں 95٪ مسلمان بستے ہیں وہاں خروج ذریعے آپس میں ایک دوسرے مسلمان کا خون بہنے کے سو ملے گا کیا؟
کیا خروج سےایک اور بنگلہ دیش نہین وجود میں آجائے گا؟
کیا خروج سے کبھی بھی اور کہیں بھی کوئی بھلائی آئی ہے؟
لیبیا‘ تیونیسیہ‘ عراق‘ شام‘ یمن وغیرہ میں خروج ہوا ۔۔اور ۔۔ خروج سے انہیں کیا ملا؟
محترم -

زار اس پر بھی روشنی ڈالیں کہ ان حکومتی نمائندوں کے سدھارنے کا کون سا طریقہ مناسب اور قابل عمل اور اسلامی اصولوں کے مطابق ہے؟؟؟ - ہمارے یہ (نام نہاد یہود و نصاریٰ کے حواری) حکومتی نمائندے گھر میں پلے ہوے کتوں کی طرح تو ہیں نہیں- جو ایک مہینے ٹریننگ (تبلیغ) دینے پر سدھر جائیں گے اور اپنے مالک کے وفادار بن جائیں گے- یہ حکومتی نمائندے تو گھر میں پلے ہوے ان کتوں سے بھی کئی درجہ آگے ہیں-
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
۔
جس ملک میں 95٪ مسلمان بستے ہیں وہاں خروج ذریعے آپس میں ایک دوسرے مسلمان کا خون بہنے کے سو ملے گا کیا؟
یعنی کہ شیعہ رافضی ، قادیانی اور ان کے ہم نوا دیگر طبقے بھی 95 فیصد مسلمانوں میں شامل ہے ؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میری رائے میں دونوں" اطراف" کے دلائل سامنے لانے چاہیئے ۔یہ عمدہ طریقہ کار ہے۔
@خضر حیات بھائی ، کیا فورم پر ایسی "بحث" قواعد و ضوابط کے خلاف ہے ؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میری رائے میں دونوں" اطراف" کے دلائل سامنے لانے چاہیئے ۔یہ عمدہ طریقہ کار ہے۔
@خضر حیات بھائی ، کیا فورم پر ایسی "بحث" قواعد و ضوابط کے خلاف ہے ؟؟؟
جی ۔
 
  • پسند
Reactions: Dua
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top