• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف کی کم ظرفی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
احناف کی کم ظرفی

احناف اپنی مدون کی گئی فقہ کو درست ثابت کرنے کے لئے اب قرآن و سنت کی شفاف اور واضح تعلیمات پر تنقید کرتے ہوئے بھی نہیں چونکتے، جب احناف حضرات سے کوئی مسئلہ ثابت نہ ہو پائے تو طرح طرح کے اعتراضات قرآن و سنت پر کرنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے، جیسے نماز کے مسئلے پر اگر کسی حنفی سے آپ کی گفتگو ہو جائے تو وہ اس جہالت کو پہنچ جاتا ہے کہ یہ کہنے سے بھی باز نہیں آتا کہ
"قرآن و سنت میں نماز کے متعلق مکمل رہنمائی کہاں ہے"(نعوذباللہ)
اس قدر غیر شعوری گفتگو کرنے والوں سے ذرا میرا یہ سوال ہے کہ اگر مدون کی گئی فقہ حنفی جس کے سینکڑوں مسائل قرآن و سنت کے خلاف ہیں، اس سے پہلے کے لوگوں کی نمازیں کیا ضائع ہو گئی؟
 
Top