• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ - ضرور دیکھیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سُوۡرَةُ الکافِرون
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ يَـٰٓأَيُّہَا ٱلۡڪَـٰفِرُونَ (١) لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ (٢) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٣)
وَلَآ أَنَا۟ عَابِدٌ۬ مَّا عَبَدتُّمۡ (٤) وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ (٥) لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِىَ دِينِ (٦)
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ کیسے لوگ ہیں جو قرانی آیت کو لپیٹ کر لیٹے پڑے ہے،
شرم انہیں آتی ہے جو شرم سے شرماتےہے​
یہ تو بے شرم ہیں ان سے شرم شرماتی ہے​
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وَاعْبُدُوا اللَّـهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ۖ
ایسے لوگ اللہ اور اس کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن ہیں۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اوراگر کوئی اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہوجائے تو پاکستان کے روشن خیال مسلمان کہتے ہیں کہ یہ تکفیری گروپ ہے ۔بلاوجہ خروج کرتے ہیں ۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اللہ ان کو لوگوں ہدایت عطا فرمائے اور ہمیں ان کی اچھے طریقے سے رہنمائی کرنے کی توفیق دے آمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اوراگر کوئی اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہوجائے تو پاکستان کے روشن خیال مسلمان کہتے ہیں کہ یہ تکفیری گروپ ہے ۔بلاوجہ خروج کرتے ہیں ۔
محترم بھائی مجھے اس ویڈیومیں اٹھنے والے حالات نہیں ملتے
محترم بھائی تکفیر ایک علیحدہ چیز ہے اور خروج ایک علیحدہ چیز- آپ کو کوئی اشکال ہے تو میری بھی اصلاح کر دیں اللہ آپ کو جزا دے امین
 
Top