• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی لائف اسٹائل

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
قرآن کے اوامر و نواہی کی درجہ بندی پر مبنی کتابچہ “اسلامی ضابطہ حیات” کا انگریزی ورژن “اسلامک لائف اسٹائل” کے نام سے پیش خدمت ہے۔ جن بہن بھائیوں کو انگریزی سے دلچسپی ہو، وہ اسے خود بھی پڑھ کر استفادہ کرسکتے ہیں اور اپنے ایسے احباب کو بھی فارورڈ کر سکتے ہیں، جو انگریزی لکھنے پڑھنے میں تو رواں ہیں، لیکن اردو پڑھنے اور سمجھنے میں انہیں دقت پیش آتی ہے۔ اسے اسلامک برادرز فورم میں بھی پوسٹ کردیا گیا ہے۔ ذیل کا لنک اسکربڈ کا ہے، جہاں اسے آن لائن پڑھا بھی جاسکتا ہے اور ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔
والسلام
http://www.scribd.com/doc/179812591/Natural-Life-Style-pdf
 
اٹیچمنٹس

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344

رحمک اللہ
 
Top