• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ (دیر آمد درست آمد)

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
معذرت مجھے یہاں آنے میں دیر ہو گئی، امید ہے آنے کی وجہ سے میری غلطی سے در گزر ہو گا

نام : عبداللہ
پیار سے : عبدل :)

عمر : ٢٦ سال چند ماہ

مصروفیت : طالب علم (بی ایس ای)

تعلق: لاہور

پسندیدہ کام : دعوت و اصلاح معاشرہ

نا پسندیدہ چیز: مایوسی اور بگاڑ دین

مزید مجھے معلوم نہیں کیا تعارف لکھوں!

آپکے تعاون پر مسرور ہونگا! :)

جزاک اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ نے تعارف سے پہلے ہی مختلف موضوعات میں تعارف کروا ہی دیا ہے۔
شیئرنگ جاری رکھئے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔ آمین۔

والسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
معذرت مجھے یہاں آنے میں دیر ہو گئی، امید ہے آنے کی وجہ سے میری غلطی سے در گزر ہو گا
نام : عبداللہ
پیار سے : عبدل :)
عمر : ٢٦ سال چند ماہ
مصروفیت : طالب علم (بی ایس ای)
تعلق: لاہور
پسندیدہ کام : دعوت و اصلاح معاشرہ
نا پسندیدہ چیز: مایوسی اور بگاڑ دین
مزید مجھے معلوم نہیں کیا تعارف لکھوں!
آپکے تعاون پر مسرور ہونگا! :)
جزاک اللہ خیرا
عبداللہ بھائی جان ہم آپ کو فورم جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔تعارف جان کر اچھا لگا۔تعلیم وتعلم کا سلسلہ جاری رکھنے کی فورم ٹیم بھرپور اپیل کرتی ہے۔اللہ آپ کی تمام مشکلات میں حامی وناصر ہو۔
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
خوش آمدید عبداللہ بھائی آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی اور مزید آپ کے شئیر کردہ موضوعات بھی بہت زبردست ہیں۔ جاری رکھئے گا۔ والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا و بارک فیہ!​

بھائیو!
اللہ آپ سب سے راضی ہو اور جس طرح پوسٹ کے نیچھے آپ لوگ دعائیہ کلمات میں ایک ساتھ نظر آتے ہیں ، اللہ تعالی ایسے ہی جنت میں بھی سب کو جمع فرمائے۔۔۔۔۔۔۔اوہ اوہ! اور مجھے بھی!!!!!!!!!!
اللہ ہم سب کو زندہ رکھے تو حق کی اتباع میں ، اسلام کی حالت میں، ایمان کی کیفیت میں اور جہاد فی سبیل اللہ کے عمل پر اور ہمیں وہ موت عطا فرمائے جس کی شدید خواہش کرتے کرتے میرے محبو ب نبی محمد صلی اللہ علیہ النبی اس امت سے بچھڑ گئے!

آمین یا رب العالمین!​
 
Top