• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسماعیل بن ابی اویس - راوی بخاری و مسلم

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،
بخاری و مسلم کے راوی اسماعیل بن ابی اویس - اسماعیل بن عبداللہ بن عبداللہ بن اویس بن مالک بن ابی عامر الاصبحی کو محدثین نے ضعیف قرار دیا ہے جیسا کہ تہذیب الکمال میں ہے۔ کیا یہ راوی واقعی میں ضعیف ہے؟

صرف بخاری میں ہی ان کی روایات کی تعداد 222 ہے۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
جمہورمحدثین کی تحقیق میں اسماعیل بن ابی اویس ثقہ ہیں، نیزجارحین میں سے کئی ایک کی جرح ثابت بھی نہیں۔

امام نووي رحمه الله (المتوفى676)نے کہا:
وَثَّقَهُ الْأَكْثَرُونَ وَاحْتَجُّوا بِهِ وَاحْتَجَّ بِهِ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ فِي صَحِيحَيْهِمَا[شرح النووي على مسلم 14/ 72]۔

امام ذهبي رحمه الله (المتوفى748)نے کہا:
استقرّ الأمرُ على توثيقه وتجنّب ما ينكر له[تاريخ الإسلام للذهبي ت تدمري 16/ 94]۔

کبھی فرصت ملے تو کسی الگ دھاگے کے تحت ان کی مفصل توثیق پیش کردی جائے گی۔
 
Top