• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس حدیث کاپس منظر کیا ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔۔

شمولیت
اپریل 27، 2011
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحٰمن الرحیم
اپنے انتہائی قابل احترام محدثین حضرات کی خدمت میں ’’السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‘‘
امید ہےکہ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
حدیث ’’ من تشبه بقوم فهو منهم‘‘ اس حدیث کاپس منظرکیا ہے؟نیز اسکی صحت و ضعف کے متعلق مدلل جواب چاہئے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الاجزاء
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
1۔اس روایت کو امام ابن تیمیہ ، امام سیوطی، امام ابن حبان، امام ابوداود، امام ذہبی ، امام بہوتی،علامہ ابن حجر عسقلانی،علامہ زرقانی، شیخ بن باز، شیخ صالح العثیمین، شیخ احمد شاکر اور علامہ البانی رحمہم اللہ اجمعین نے صحیح یا قابل احتجاج قرار دیا ہے جیسا کہ درج ذیل لنک میں اس بارے تفصیل موجود ہے۔
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
2۔باقی اس روایت کے معنی ومفہوم کے لیے بھی باذوق بھائی نے ایک اچھے تحقیقی مضمون کی طرف اشارہ کیا ہے جس کا آپ مطالعہ کر سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top