• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس کا کیا مطلب ہے؟

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی جان، دراصل یہ آپشن ابھی بھی ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے۔ دراصل کچھ احباب نے فورم کی سرچ آپشن کے بارے شکایت کی تھی کہ بہت سے دھاگے ایسے ہیں جن میں تلاش کیا جانے والا لفظ موجود تو ہوتا ہے لیکن فورم کی تلاش کے نتائج میں ظاہر نہیں ہوتا۔ اس لئے ہم نے ایک تو فورم کی تلاش کو بہتر بنانے کے لئے کچھ سیٹنگز کی ہیں۔ نیز ٹیسٹنگ کے لئے گوگل کا سرچ انجن بھی شامل کیا ہے۔ جس آپشن کی بابت آپ پوچھ رہے ہیں یہ گوگل کا سرچ انجن ہے۔ یعنی آپ یہاں مطلوبہ لفظ لکھ کر فورم میں تلاش کر سکتے ہیں۔
لہٰذا اب آپ کے پاس دونوں آپشن ہیں کہ یا تو فورم کی ڈیفالٹ سرچ استعمال کر لیں اگر وہاں مطلوبہ نتیجہ ظاہر نہ ہو تو آپ اس گوگل سرچ کو استعمال کر سکتے ہیں جو کہ صرف ہمارے فورم میں ہی ڈھونڈ کر نتائج دکھائے گا۔ ویسے فورم میں ایک بہتر تلاش کا آپشن بھی ہے جس سے کافی ایڈوانسڈ تلاش کی جانی ممکن ہے۔
 
Top