• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعزاز ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جب ام ابو ہریرہ نے اسلام قبول کرلیا تو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی۔

اے اللہ کے رسول 'اللہ سے دعا کیجیئے کہ وہ اپنے مومن بندوں کے دل میں میری اور میری والدہ کی محبت ڈال دے اور انہیں ہمارے لیے محبوب
بنا دے"

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی۔

اے اللہ ،اپنے اس پیارے بندے اور اسکی والدہ کو اپنے مومن بندوں کا
محبوب بنا دے اور مومنین کی محبت انکے دل میں ڈال دے"

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ھیں۔
"یوں روئے زمین پر موجود ہر مومن مرد اور عورت کو مجھ سے محبت
ھے اور میں ان سے محبت کرتا ہوں"

(صحیح مسلم حدیث 2491)
 
Top