• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الجہد المحمود شرح سنن ابی داؤد

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
الجہد المحمود شرح سنن ابی داؤد
ان شاء اللہ کچھ دنوں میں ہی اس شرح کی پہلی اور دوسری جلد انٹر نیٹ پر اپلوڈ کر دی جائے گی۔
یہ شرح عربی زبان میں ہے اور ابھی جاری ہے، اس کو فاضل شیخ ابو عمار سمیع اللہ حفظہ اللہ لکھ رہے ہیں جو کہ شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے چچا ذاد بھائی ہیں اور پشاور ، پھندور میں مدرسہ علوم القرآن والسنۃ کے مہتمم ہیں۔یہ شرح شیخ کے مطابق شائد بیس جلدوں تک پہنچ جائے۔ یہ بہت تفصیلی شرح ہے، اس کی پانچ جلدیں چھپ چکی ہیں اور چھٹی جلد آرہی ہے، شیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے اس شرح کو پسند فرمایا ہے۔ والحمدللہ

وھو شرح جامع ، في بیان درجة الحدیث و شرح اللغات
و بیان المذاھب و ذکر فوائد الحدیث
قد طبع بفضل اللہ تعالیٰ ثلاث مجلدات من
الجہد المحمود شرح سنن ابی داؤد
تالیف: الفضیلۃ الشیخ ابو عمار سمیع اللہ حفظہ اللہ
ناشر: مکتبۃ علوم القرآن والسنۃ ، بشاور ، باکستان

[/IMG]
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139

جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔
اس بات کا حوالہ مل سکتا ہے کہ شیخ زبیر حفظہ اللہ نے اس شرح کو پسند فرمایا ہے۔
کتاب کا نام علم ہو تو بتا دیں۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
بھائی ، اس کا زکر شیخ صاحب نے اپنی کتاب میں نہیں کیا، بلکہ ان کے پاس ہمارے ایک ساتھی گئے تھے تو انھوں نے شیخ سمیع اللہ حفظہ اللہ کو بتایا کہ شیخ زبیر نے مجھ سے یہ شرح مانگی ہے اور کہا ہے کہ جیسے ہی اس کی مزید جلدیں شائع ہوتی ہیں تو مجھے یہاں حضرو اٹک پہنچا دینا۔
اور مجھے یہ ساری بات شیخ سمیع اللہ صاحب نے خود بتائی ہے، واللہ اعلم
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
اس جانکاری کے لیے بہت بہت شکریہ۔ خاکسار نے ’’کتب حدیث پر اہل حدیث علما کی عربی شروح وحواشی‘‘ کے موضوع پر جامعہ سلفیہ بنارس میں برائے سند عالمیت مقالہ لکھا ہے جس میں ۹۰ سے زائد عربی شروح وحواشی کو اکٹھا کیا ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس جانکاری کے لیے بہت بہت شکریہ۔ خاکسار نے ’’کتب حدیث پر اہل حدیث علما کی عربی شروح وحواشی‘‘ کے موضوع پر جامعہ سلفیہ بنارس میں برائے سند عالمیت مقالہ لکھا ہے جس میں ۹۰ سے زائد عربی شروح وحواشی کو اکٹھا کیا ہے۔
ماشاء الله بہت اچھا موضوع ہے ۔
مولانا عبد الغفار حسن صاحب کے صاحبزادے ڈاکٹر سہیل حسن صاحب بھی اس موضوع پر ایک مقالہ رقم فرما چکے ہیں ۔ اسی طرح مولانا ارشاد الحق اثری صاحب کی کتاب بھی اس سلسلے میں معروف ہے ۔
لیکن یہ کتب غالبا مطلقا ’’ خدمات حدیث ‘‘ پر ہیں لیکن آپ کا موضوع ’’ عربی زبان میں خدمات (کتب )حدیث ‘‘ ہے ۔
بہرصورت ایک بہترین موضوع اختیار کرنے پر مبارکباد وصول فرمائیے ۔
آپ کے اس مقالے کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار رہے گا ۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
الجہد المحمود شرح سنن ابی داؤد
ان شاء اللہ کچھ دنوں میں ہی اس شرح کی پہلی اور دوسری جلد انٹر نیٹ پر اپلوڈ کر دی جائے گی۔
یہ شرح عربی زبان میں ہے اور ابھی جاری ہے، اس کو فاضل شیخ ابو عمار سمیع اللہ حفظہ اللہ لکھ رہے ہیں جو کہ شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے چچا ذاد بھائی ہیں اور پشاور ، پھندور میں مدرسہ علوم القرآن والسنۃ کے مہتمم ہیں۔یہ شرح شیخ کے مطابق شائد بیس جلدوں تک پہنچ جائے۔ یہ بہت تفصیلی شرح ہے، اس کی پانچ جلدیں چھپ چکی ہیں اور چھٹی جلد آرہی ہے، شیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے اس شرح کو پسند فرمایا ہے۔ والحمدللہ
وھو شرح جامع ، في بیان درجة الحدیث و شرح اللغات
و بیان المذاھب و ذکر فوائد الحدیث
قد طبع بفضل اللہ تعالیٰ ثلاث مجلدات من
الجہد المحمود شرح سنن ابی داؤد
تالیف: الفضیلۃ الشیخ ابو عمار سمیع اللہ حفظہ اللہ
ناشر: مکتبۃ علوم القرآن والسنۃ ، بشاور ، باکستان

[/IMG]

ان شیخ کی ابھی کوئی خبر؟؟
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
جی ان شاء اللہ جلد اس کی کچھ تفصیلات اپلوڈ کروں گا۔ دراصل یہاں جامعہ میں سالانہ امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ جس کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے۔ آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے۔۔۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جی ان شاء اللہ جلد اس کی کچھ تفصیلات اپلوڈ کروں گا۔ دراصل یہاں جامعہ میں سالانہ امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ جس کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے۔ آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے۔۔۔
جزاکم اللہ خیر
 
Top