• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبر کاتہ !

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید سسٹر
آپ نے اپنے تعارف میں صرف نام لکھا ہے، کچھ مزید تعارف کروائیں، آپ کی تعلیم، آپ کا مشغلہ، آپ کی فورم تک رسائی وغیرہ۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید سسٹر
خالی نام تو تعارف نہیں ہوتا بہنا اپنے متعلق ہمیں مزید معلومات سے روشناس کروائیں ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
خوش آمدید اخت ولید سسٹر

میں اگر غلط نہیں ہوں تو آپ اردو مجلس پر بھی اسی نام سے رجسٹرڈ ہیں ؟

اگر ایساہی ہے تو یہ کہنے میں دیر نہیں کروں گا کہ ماشاءاللہ آپ کی پوسٹنگ اور آپ کی طرف سے ملنے والی رائے بہترین ہوتی ہیں، امید کرتے ہیں کہ یہاں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
جزیتم خیرا۔۔۔۔۔!


خالی نام تو تعارف نہیں ہوتا بہنا اپنے متعلق ہمیں مزید معلومات سے روشناس کروائیں ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے
بہت معذرت کے ساتھ بہن۔۔مجھے یہ ماننے میں کوئی عار نہیں کہ میں تعارف کے معاملے میں خاصی حد تک نا آموز ہوں۔۔اسی لیے یہی مختصر تعارف کرواتے ہوئے مکمل مکمل سا محسوس ہوتا ہےـ : )
بہر حال قریبا سال قبل بھائی کی زبانی محدث فارم سے تعارف ہوا تھا اور اب اسلامک فارمز تلاشتے ہوئے ملا ہے۔رہے مشاغل تو وہ بدلتے پلٹتے دیر نہیں لگاتے۔۔اور میں تعلیم کو محض ڈگری یا کاغذ کا پرزہ نہیں مانتی کہ یہ ہمارا معاشرے کے ساتھ معامل کرنے پر منحصر ہوتی ہے۔اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو بھی خوش و خرم رکھے اور آپ کے ساتھ ہمیشہ خیر کا معاملہ فرمائے۔۔آمین
 
Top