• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
السلام علیکم
نام سید اعجاز علی شاہ ہے۔
شاکر بھائی سے بہت پہلے سے رابطہ رہا ہے۔
اردو پیجز پر گرافکس ڈیزائننگ انچارج اور سپر موڈریٹر رہ چکا ہوں۔
آج کل اردو مجلس پر ناظم خاص ہوں۔
یہاں پر آکر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے۔
ان شاء اللہ کوشش ہوگی کہ یہاں پر بھی شئیرنگ کروں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اعجاز بھائی جان،
بڑی ہی خوشی ہوئی آپ کو فائنلی یہاں دیکھ کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو مبارک کرے۔ آمین۔
آپ سے آخری دفعہ غالباً آپ کی یونیورسٹی کے امتحانات سے قبل بات ہوئی تھی۔ جب آپ نے کتاب و سنت لائبریری کے لوگو کے لئے بھی کافی محنت کی تھی، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین ۔
امید ہے کہ آپ کی پڑھائی اب تک تو ختم ہو چکی ہوگی۔۔!
ازراہ کرم آپ کے جو قیمتی و مفید مضامین دیگر فورمز پر بھی پھیلے ہوئے ہیں انہیں وقتاً فوقتاً یہاں بھی پیش کرتے رہئے گا۔
والسلام
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اعجاز بھائی جان،
بڑی ہی خوشی ہوئی آپ کو فائنلی یہاں دیکھ کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو مبارک کرے۔ آمین۔
آپ سے آخری دفعہ غالباً آپ کی یونیورسٹی کے امتحانات سے قبل بات ہوئی تھی۔ جب آپ نے کتاب و سنت لائبریری کے لوگو کے لئے بھی کافی محنت کی تھی، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین ۔
امید ہے کہ آپ کی پڑھائی اب تک تو ختم ہو چکی ہوگی۔۔!
ازراہ کرم آپ کے جو قیمتی و مفید مضامین دیگر فورمز پر بھی پھیلے ہوئے ہیں انہیں وقتاً فوقتاً یہاں بھی پیش کرتے رہئے گا۔
والسلام
جی شاکر بھائی
پڑھائی تو مکمل ہوچکی ہے بس ایک پیپر میں یونیورسٹی والوں نے مسئلہ کیا ہوا ہے امید ہے ری چیکنگ کے بعد مسئلہ حل ہوجائے گا۔
بالکل جناب میرا اپنا پروگرام یہ ہے کہ جو چیز اردو مجلس پر شئیر ہو وہ یہاں پر بھی ہو۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
اهلا وسهلا و مرحبا


آپ لوگوں کو بتاتے ہوئے خوشی ہو گی کہ یہ اعجاز علی شاہ بھائی وہی ہیں جن کے اردو پیجز پر کورل ڈرا کے ٹیوٹوریل سے میں نے کورل ڈرا سیکھا اور پھر کورل ڈرا پر مشتمل ٹیوٹوریل اردو مجلس اور صراط الہدی پر لکھے۔
ان کے ٹیوٹوریل آج تک میرے کمپیوٹر پر محفوظ ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کو ترقی عطا فرمائے آمین۔
ان کو محدث فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی۔اللہ تعالیٰ تمام سچے مسلمانوں کو متحد کرے آمین۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
اھلا و سھلا مرحبا
اُردو پیجز اور اُردو مجلس کے بعد اب محدث فارم پر ہم کورل ڈرا میں اپنے اُستاد محترم اور دل و جان سے عزیز اپنے پیارے بھائی اعجاز علی شاہ کو دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

اور ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ کی علمی اور تکنیکی صلاحیتوں سے محدث فارم کے اراکین مستفید ہوں گے ۔انشا ء اللہ

اللہ آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 
Top