• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السنۃ ریسرچ سنٹر لاہور

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
محدث العصر شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے تاثرات
برائے قیام السنۃ ریسرچ سنٹر لاہور
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
63واں دورہ یکم شعبان سے شروع ہو گا ۔
رجسٹریشن جاری ہے ۔

عنوان
شرح حدیث کے منہج پر دراسہ کروایا جائے گا ۔

اور رمضان کے دورہ میں سنن ابوداود میں معلول روایات پر دراسہ و تحقیق کروایا جائے گا ۔

دس شوال سے تخصص علوم حدیث ایک سالہ دورہ شروع ہو گا ۔ان شاءاللہ
برائے رجسٹریشن
03024056187
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
السنہ ریسرچ سنٹر لاہور کے قیام کی حمایت میں محدث العصر شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا امت مسلمہ کے نام اہم پیغام

دورہ جات کا شیڈول
یکم شعبان سے 63واں دورہ علوم حدیث لاہور اسی ادارہ میں کروایا جائے گا ۔ان شاءاللہ

رمضان المبارک میں دورہ گرائمر اور دورہ تفسیر سٹی قصور مرکز الامام احمد بن حنبل میں اور دورہ علوم حدیث السنہ ریسرچ سنٹر لاہور میں کروایا جائے گا۔

نیز رمضان المبارک کے بعد ایک سالہ دورہ تخصص علوم حدیث السنہ ریسرچ سنٹر لاہور میں باقاعدہ شروع کیا جائے گا ۔ان شاءاللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹی قصور میں مرکز الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ شعبہ طلبہ اور گاؤں حسین خان والا ہٹھاڑ میں شعبہ طالبات جاری ہیں۔
اسی طرح مرکز اسحاق کاہنہ کاچھہ اور مرکز لقمان کھڈیاں میں جاری ہیں ۔

اور اللہ تعالیٰ انھیں قیامت تک جاری رکھے ۔آمین
تمام اداروں میں ماہر اساتذہ کی خدمات حاصل ہیں ۔
الحمدللہ

اللہ تعالیٰ مخلصین کے لیے ان تمام اداروں کو صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خادم العلم و العلماء

ابراہیم بن بشیر الحسینوی
03024056187
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1- گوگل میٹ کلاس روم https://meet.google.com/eok-jjnk-dux

2- فیس بک آفیشل پیج
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064176035454&mibextid=ZbWKwL۔

3- یوٹیوب چینل https://youtube.com/@alhussainvi?si=6-E89Z7fjN0QURIG

4-واٹس ایپ کمیونٹی گروپ
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
رمضان المبارک میں آپ کے عطیات ، صدقات ، زکوۃ کا بہترین مصرف
فاضلین علوم اسلامیہ کے لیے1 سالہ تخصص علوم حدیث کی درس گاہ
السنۃ ریسرچ سنٹر گرین ٹاؤن لاہور
میں درج ذیل چیزوں کی ارجنٹ ضرورت ہے
تاکہ 1 سالہ تخصص علوم حدیث کی کلاس شروع کرنے سے پہلے ادارہ میں یہ کام کرواسکیں۔

1۔ لیپ ٹاپ 25 عدد تخمینہ 7500000
2۔ کلاس روم کے لئے ٹیبل 6 عدد تخمینہ 300000
3۔ مکتبہ کے لئے الماریاں 6 عدد تخمینہ600000
4۔ کرسیاں 25 عدد تخمینہ 75000
5۔ سولر سسٹم تخمینہ 800000
مختصر تعارف
لحمدللہ محمدی مسجد کیر کلاں (رجسٹرڈ )کے سیکنڈ فلور میں 25 شعبان سے دورہ علوم حدیث جاری ہے ۔جس میں ملک بھر سے علمائے کرام تصنیف و تحقیق میں مہارت سیکھنے کے ساتھ ساتھ علوم حدیث ، جرح و تعدیل ، دراسۃ الاسانید ، علل الحدیث ، بھی سیکھ رہے ہیں ۔الحمدللہ
رمضان المبارک کے بعد 10 شوال سے ایک سالہ کورس( تخصص علوم حدیث )شروع کیا جائے گا ۔ ان شاء اللہ
نوٹ : الحمدللہ ادارہ ھذا(اور دار ابن بشیر للبحث والتحقیق ، مرکز الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ قصور) کے مدیر اب تک 63 دورہ جات صرف علوم حدیث پر کروا چکےہیں ،اورسو سے زائد کتب بھی لکھ چکے ہیں ۔ نیز الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل19 جلدیں ، المجمع لشروح صحیح البخاری 8 جلدیں سمیت اصول حدیث کی ایک ایک اصطلاح پر متعدد کتب شائع کی جاچکی ہیں ۔
محدث العصر شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ نے اس ادارے کے متعلق اپنے جذبات کا اظہار ان الفاظ میں کیا کہ( ایک اقتراح یہ تھی کہ چونکہ ایک چھوٹے سے گاؤں میں بیٹھے ہیں اگر لاہور شفٹ ہوجائیں، مرکزی شہر میں ،تو پھر طلبہ کافی تعداد میں ان سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔ ۔۔امید ہے کہ حدیث اور علوم حدیث کےتعلق سے ایک نشاۃ ثانیہ حاصل ہو جائے گی ۔)
الداعی الی الخیر : محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی
مدیر
السنۃ ریسرچ سنٹر ،محمد ی مسجد ،کیر کلاں گرین ٹاؤن لاہور 03024056187
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
علوم حدیث کے مختلف فنون پر 63 دورہ جات آسان ترتیب کے ساتھ

مدرس
ابو رمیثہ محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی
فاضل مرکز التربیۃ الاسلامیۃ
مدیر
السنۃ ریسر چ سنٹر گرین ٹاون لاہور مرکز الامام احمد بن حنبل بائی پاس قصور دار ابن بشیر للبحث والتحقیق
.....................................................................................
الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اما بعد :
2006ء سے باقاعدہ تدریس شروع کی تھی ۔حدیث اور علوم حدیث کے ساتھ شغفت زمانہ طالب علمی سے ہی گہرا تھا ، پھر اللہ تعالی نے مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد میں تین سال کبار شیوخ سے پڑھنے کا موقع دیا ۔ الحمدللہ ۔ علوم حدیث پر جس طرح درجنوں کتب لکھنے کی توفیق ملی اسی طرح مختلف اصطلاحات حدیث پر دورہ جات کروانے کا بھی موقع ملا ۔ ان دورہ جات میں سے جو کچھ دروس ریکارڈ ہوسکے انھیں ایک مشن کے تحت یوٹیوب پر بھی اپلوڈ کروانا شروع کردیا۔ محفوظ دورہ جات کی تعداد 63 تک پہنچ چکی ہے ۔ ہم نے ان تمام دورہ جات کی آسان ترتیب لگا دی ہے تاکہ استفادہ آسان ہو سکے ۔ ہم ان دورہ جات کو چار طرح تقسیم کرتے ہیں ۔

اصطلاحات حدیث پر دورہ جات
مختلف محدثین پر دورہ جات
مختلف شہروںمیں دورہ جات
فقہی مسائل پر دورہ جات ۔

یہ تمام دورہ جات 97 فیصد راقم ابن بشیر کے دروس پر ہی مشتمل ہیں ، کچھ دروس دیگر شیوخ کرام کے بھی ہیں جو ان کے نام کے ساتھ اپلوڈ کیے گئے ہیں ۔ تاکہ امانت علمی قائم رہے ۔
آپ ہمارے دورہ جات سے کس طرح بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
1:لیکچر کو کم ازکم تین بار سنا جائے۔2:اھم باتوں کو ڈائری پر نوٹ کیا جائے .3:اشکال پیش آئے تو سوال کیا جائے.علم سیکھنے میں حیا نہیں ہونا چاہیے .4: ممکن ہو تو روزانہ کا لیکچر اچھی طرح سمجھ کر کسی کو سمجھایا جائے ویسے سبق کو آگے پڑھانے سے یاد بہت رہتا ہے.5:دورہ جس کتاب پر جاری ہو اپنے پاس وہ کتاب رکھیں.تاکہ اصل کتاب اور اس کا ترجمہ و شرح بھی آپ کے سامنے ہو .روزانہ کی بنیاد پر مطالعہ کیا جائے 6:۔ یہ ہمارےدورےمدارس کے طلبہ اور علمائے کرام کے لیے ہیں۔7:جو ہمارا زمانہ طالب علمی میں جو عزم تھا ، وہ آج ج9 اپریل 2024میں بھی ہے کہ پوری دنیا میںحدیث اور علوم حدیث کو عام کرنا ہے .ان شاءاللہ آپ گھر بیٹھے ہمارے دورہ جات سے مستفید ہوں.اب آپ کی مرضی آپ کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں ؟خود فائدہ اٹھائیں اور آگے شیئر کریں.8:سبق کے متعلق سوال کا جواب ضرور ملے گا بس تھوڑا صبر کرنا ہو گا۔9:دیگر زبانوں کے ماہر بھائی مجھ سے پرسنل میں رابطہ کریں تاکہ یہ دروس دیگر زبانوں میں ترجمہ کرکے بھی نشر کیے جائیں.
آپ کا بھائی :ابراہیم بن بشیر الحسینوی03024056187
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔ اصطلاحات حدیث پر دورہ جات :

دورہ جرح و تعدیل
دورہ صحیح البخاری
دورہ الکفایہ فی علم الروایۃ
دورہ المحدث الفاصل
دورہ دراسۃ الاسانید
دورہ دفاع منہج محدثین
https://www.youtube.com/watch?v=cFA2imh5suY&list=PLzAUZjSTCtJ_ryGj_e_jGHMzLV_UG056k&pp=iAQB
دورہ علل الحدیث
https://www.youtube.com/watch?v=wWf2aCqrnOw&list=PLzAUZjSTCtJ_2gDZKLhdmHl3nQxrpH5Or&pp=iAQB
دورہ التنکیل محدث معلمی یمانی رحمہ اللہ
https://www.youtube.com/watch?v=UQlmhYehqds&list=PLzAUZjSTCtJ_0zn3MiyFE1LkqU6wEDIIv&pp=iAQB
دورہ صحیح حدیث کے اصول و ضوابط
https://www.youtube.com/watch?v=o9GvaJ_mx2Y&list=PLzAUZjSTCtJ8suJiQUNxtf2X7fBeI7-D9&pp=iAQB
دورہ تحمل و اداء
https://www.youtube.com/watch?v=8nhNRSzVz84&list=PLzAUZjSTCtJ-_sFtvYxcZMBKEG5tbkOz_&pp=iAQB
دورہ مرسل حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=lkNW5XXOG6I&list=PLzAUZjSTCtJ_NPJdm4Pqkoj8Rexjk3NQo&pp=iAQB
دورہ تدلیس
https://www.youtube.com/watch?v=9zlJ-8-igvc&list=PLzAUZjSTCtJ8PnBSo5xSiQq7dgQtKTwlr&pp=iAQB
دورہ متقدمین اور متاخرین کے منہج کا اتحاد
https://www.youtube.com/watch?v=czx7VujGZ1c&list=PLzAUZjSTCtJ_JNAOrNyLIi6BNd7ksVain&pp=iAQB
دورہ حسن لغیرہ
https://www.youtube.com/watch?v=FdfUbhqCFDo&list=PLzAUZjSTCtJ-LdD7Zk5F4VrQx9ejk85DL&pp=iAQB
دورہ ضعیف حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=zaHNz6D1mWY&list=PLzAUZjSTCtJ_4xOHgscQrjnOHqFt3AZpN&pp=iAQB
دورہ اہم اصطلاحات حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=6WbMfuVVQO8&list=PLzAUZjSTCtJ8g5KWw-lpeWY4ySoz2btDq&pp=iAQB
دورہ مجہول راوی
https://www.youtube.com/watch?v=y3KOmv5ZNJY&list=PLzAUZjSTCtJ9OkR2g2ZkS0Na7pRAikPT-&pp=iAQB
دورہ استنباط حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=jVX7rjL9qIk&list=PLzAUZjSTCtJ_lxoRXbiUf5symQ1mfDw9f&pp=iAQB
دورہ علوم حدیث فوائد و مذاکرات
https://www.youtube.com/watch?v=FoxdFPSWYME&list=PLzAUZjSTCtJ9ooFO2kSsw-dkYoeOLw1bK&pp=iAQB
دورہ تاریخ دمشق
https://www.youtube.com/watch?v=xzxyWwmxx28&list=PLzAUZjSTCtJ8Noopm5gw2UMqGVQNRc91w&pp=iAQB
دورہ تصنیف و تحقیق
https://www.youtube.com/watch?v=cQkdriHGjMU&list=PLzAUZjSTCtJ9aEQ9lNakz4c0l4-WrSi8a&pp=iAQB
دورہ تخریج و تحقیق
https://www.youtube.com/watch?v=yTxbwyzpBJs&list=PLzAUZjSTCtJ9wIk6-ApGysSRW5gO08YE_&pp=iAQB
دورہ آپ محقق کیسے بن سکتے ہیں ؟
https://www.youtube.com/watch?v=OhoSEI0ZTUg&list=PLzAUZjSTCtJ_PiQbTQCE78DrYgRVsCnHA&pp=iAQB
دورہ صحیح بخاری کے نسخے و روایات
https://www.youtube.com/watch?v=mEI6jfIWfLk&list=PLzAUZjSTCtJ_6BWGD8Txiezoa18VvmbDU&pp=iAQB
دورہ کتب حدیث کا منہج
https://www.youtube.com/watch?v=j9_kDhJYeVM&list=PLzAUZjSTCtJ8I0fE7iN6MgBKtaOOIPoQ4&pp=iAQB
دورہ محدث کورس
https://www.youtube.com/watch?v=dXi5sR455eM&list=PLzAUZjSTCtJ80JBuVsw4iyWAaPErpAfLo&pp=iAQB
دورہ مبتدی طلبہ کے لئے علوم حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=NepUZWKNdY0&list=PLzAUZjSTCtJ_sRUxR_Muc245E9wA1oga0&pp=iAQB
امام بخاری اور علوم حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=wUjOpmmYzss&list=PLzAUZjSTCtJ-36EpiPIYb6Wij9tlln3n8&pp=iAQB
امام مسلم اور علوم حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=OuwXOipoYJI&list=PLzAUZjSTCtJ-VuMjYy5DMiAxpPJK9kLFq&pp=iAQB
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اور علوم حدیث (نامکمل)
https://www.youtube.com/watch?v=0XI-tpcrYiI&list=PLzAUZjSTCtJ8rCL07p1-Cagd5cvJmAmeT&pp=iAQB
دورہ امام ابن حبان رحمہ اللہ کا منہج
https://www.youtube.com/watch?v=UPAq7uSue74&list=PLzAUZjSTCtJ_IE0i2Wde-bQu1aIF8QsDj&pp=iAQB
السند العالی
6 روزہ دورہ علوم حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=pqVsRJiUylI&list=PLzAUZjSTCtJ8G41qL3NNUEYSYWGQ_E7PC&pp=iAQB
کتب جر ح و تعدیل
https://www.youtube.com/watch?v=2KxzORUVwXQ&list=PLzAUZjSTCtJ-TU4o_J9I3iXR3QSNSAj6D&pp=iAQB
الحدیث الغریب (نامکمل)
https://www.youtube.com/watch?v=kba_aZqC0-4&list=PLzAUZjSTCtJ-_EA8FPsaUwvhyrBPMLtqf&pp=iAQB
تحقیق حدیث میں اختلاف کا حل
https://www.youtube.com/watch?v=rY1gFIejfjQ&list=PLzAUZjSTCtJ_lZBTl37uQ6EFDYcAGvPrq&pp=iAQB
شرح حدیث (نامکمل)
https://www.youtube.com/watch?v=XobhOiQaYtE&list=PLzAUZjSTCtJ85CV2fmYIRZrq4dUKfEYn1&pp=iAQB
سنن ابوداود میں معلول روایات
https://www.youtube.com/watch?v=GgzHW87j934&list=PLzAUZjSTCtJ_6AyFQc85b3LUn5pow4-Lu&pp=iAQB
درس صحیح بخاری (محمد ی مسجد گرین ٹاؤن لاہور)
https://www.youtube.com/watch?v=iIQVZYC99_4&list=PLzAUZjSTCtJ_6uaLL8yeMkIByYZ3vuEJ7&pp=iAQB
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2۔ مختلف شہروں میں دورہ جات
دورہ مکہ مکرمہ
https://www.youtube.com/watch?v=T07wdgKooTk&list=PLzAUZjSTCtJ9ehLFB7_TPKvolYEInEktl&pp=iAQB
دورہ مدینۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
https://www.youtube.com/watch?v=9lYwSA3Bfp8&list=PLzAUZjSTCtJ-b1zH9SqTJjWBdZw3pAojU&pp=iAQB
دورہ جدہ
https://www.youtube.com/watch?v=fJaJixTgcCo&list=PLzAUZjSTCtJ_uQv02UTZdni9Eq9eHSQS9&pp=iAQB
دورہ المحانی
https://www.youtube.com/watch?v=aPFkSEUYgg0&list=PLzAUZjSTCtJ-k6B10xN-NZwj5DonxqVPg&pp=iAQB
دورہ دوس
https://www.youtube.com/watch?v=R7LV3AolpVo&list=PLzAUZjSTCtJ92EPH57yrEF5l8_1UeWKBA&pp=iAQB
نجد و حجاز میں آثار صحابہ و محدثین
https://www.youtube.com/watch?v=tS_HWJqoCcs&list=PLzAUZjSTCtJ8D7VoA4XsbqvRWvKyPol7S&pp=iAQB
پشاور میں دورہ علوم حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=4QXF5bT7Q_k&list=PLzAUZjSTCtJ8_zEYlijSz3l2WZmbTDmpS&pp=iAQB
ساہیوال میں دورہ علوم حدیث
https://www.youtube.com/watch?v=4aaUg4SqT54&list=PLzAUZjSTCtJ-dlYKLSoJ4NXDIq7sgxL5E&pp=iAQB
دار الحدیث اوکاڑہ میں دورہ علوم حدیث
دورہ علوم حدیث فیصل آباد (یہ دورہ طوبی مسجد فیصل آباد میں منعقد ہوا ، افسوس کہ اس کے دروس میںسے اکثر نہیں مل سکے ۔)
https://www.youtube.com/watch?v=itnrN-8w23Q&list=PLzAUZjSTCtJ-W2xunih6uofdoo8fBYVG5&pp=iAQB

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3۔ مختلف محدثین پر دورہ جات
معارف امام بخاری رحمہ اللہ
https://www.youtube.com/watch?v=cpeMYPM4blI&list=PLzAUZjSTCtJ_DR2PCRwQxjuwpX8Vjx_l-&pp=iAQB
معارف امام مسلم رحمہ اللہ
https://www.youtube.com/watch?v=j3k4EEv2Jkw&list=PLzAUZjSTCtJ9xS4OK5GH6Cpzg2bPwlkPZ&pp=iAQB
معار ف امام ترمذی رحمہ اللہ
https://www.youtube.com/watch?v=yjNuOR6Yf4I&list=PLzAUZjSTCtJ8_TnJFj9t2VMmIN7f12YsK&pp=iAQB
معارف امام ابوداود (نامکمل)
https://www.youtube.com/watch?v=LNibLUMNMGk&list=PLzAUZjSTCtJ947STuM0emm9DqoeKm96tL&pp=iAQB
معارف محدث محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ حالات و خدمات
https://www.youtube.com/watch?v=pqVsRJiUylI&list=PLzAUZjSTCtJ_YOTXmtOgM4Ruym4j8Yvfc&pp=iAQB
معارف محدث بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ حالات و خدمات
https://www.youtube.com/watch?v=L97zsRChA8E&list=PLzAUZjSTCtJ_eaT-FJYQZjpvLJ3YYouBr&pp=iAQB
معارف محدث ابو اسحق الحوینی حالات و خدمات
https://www.youtube.com/watch?v=cTu5Jgt4k_Y&list=PLzAUZjSTCtJ_-EHcx2uPGndmCvcVJul4u&pp=iAQB
معارف محدث محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ صاحب الجامع الکامل حالات و خدمات
https://www.youtube.com/watch?v=qVdjcOFyqLs&list=PLzAUZjSTCtJ-ihrz3_PvFTZWEPj6sDn-5&pp=iAQB
معارف محقق دوراں شیخ عزیر شمس رحمہ اللہ
https://www.youtube.com/watch?v=9crQ_RlSAUI&list=PLzAUZjSTCtJ8ZXwsDEoIkRQFCdwh9Flhi&pp=iAQB
محدثین برصغیر
https://www.youtube.com/watch?v=FbOtk5nVOZA&list=PLzAUZjSTCtJ-BUgXVLrnlueB_Itb9BVL2&pp=iAQB
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4۔ فقہی مسائل پر دورہ جات
دورہ کتاب الطہارۃ من الجامع الکامل
https://www.youtube.com/watch?v=lWth289pJSc&list=PLzAUZjSTCtJ-2xzAMvW2aJqycVnKbS_oC&pp=iAQB
سردی میں پیش آنے والے مسائل
https://www.youtube.com/watch?v=lRFM_46zWfw&list=PLzAUZjSTCtJ8yRpFfToq76_PiMViZmWK0&pp=iAQB
دورہ حلال و حرام
https://www.youtube.com/watch?v=kDWJcDVieCs&list=PLzAUZjSTCtJ9rK7AyfjV_Hx1vuKkRROF0&pp=iAQB
سترہ کے مسائل
https://www.youtube.com/watch?v=ast_NOYyvq8&list=PLzAUZjSTCtJ_eSt4LF1sCvrt-mYCvxJPQ&pp=iAQB
تخصص علوم عقیدہ
https://www.youtube.com/watch?v=zuRNM9qd9xw&list=PLzAUZjSTCtJ-uTCo11vcPd5Dohjo7OI0K&pp=iAQB
دورہ طہارت
https://www.youtube.com/watch?v=YDbfGwmBACo&list=PLzAUZjSTCtJ_7i2UrQ207qOnpzA5pKfw8&pp=iAQB
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹرویوز محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
السنۃ ریسرچ سنٹر گرین ٹاؤن لاہور میں علوم حدیث پر دو عدد دورہ جات شروع کیے جارہے ہیں ۔
ایک آن لائن اور ایک فزیکل ان کی مکمل تفصیل اس لنک پر ہے ۔
1سالہ التخصص فی الحدیث و علومہ- السنںہ ریسرچ سنٹر گرین ٹاؤن لاہور میں داخلہ ٹیسٹ+انٹرویو 15شوال / 24اپریل بروز بدھ صبح دس بجے ہو گا ۔ان شاءاللہ- تفصیل کے لیے https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid024UcUdwvLwc442wukG6Uj3S2kY5XdwZWX3uahjKYFEt1dh67FzHiPAQHrsQSSkH9gl&id=61556623077918&mibextid=RtaFA8

واٹس ایپ کمیونٹی گروپ
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
فاضلین علوم اسلامیہ کے لیے لاہور میں ایک سالہ التخصص فی الحدیث و علومہ میں داخلہ جاری ہے ۔
شیڈول داخلہ
تعلیمی اسناد اور شناختی کارڈ کی کاپی 5شوال تک ارسال کردیں ۔
تقریری و تحریری امتحان 15شوال بمطابق 24اپریل 2024ء بروز بدھ صبح دس بجے منعقد ہو گا ۔ان شاءاللہ
مزید تفصیل اشتہار میں ملاحظہ فرمائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2سالہ آن لائن ڈپلومہ ان حدیث کی تفصیل اس لنک پر ہے ۔
https://www.facebook.com/share/p/7t5PjinQG5EijWH4/?mibextid=RtaFA8
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علوم حدیث کے مختلف فنون پر ہمارے 63دورہ جات کے یوٹیوب لنکس اس لنک پر ہیں۔
https://www.facebook.com/share/p/6v3MyBNVpFKVtQef/...
 
Top