• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ اکبر علامہ کفایت حسین نقوی سابقہ شیعہ "میں مسلمان کیوں ہوا"

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
اللہ اکبر
علامہ کفایت حسین نقوی سابقہ شیعہ "میں مسلمان کیوں ہوا"

اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ہر شیعہ کو عقل دے تاکہ وہ بھی مسلمان ہو جائیں۔ آمین

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کے شئیر کرنے سے اگر کسی ایک شیعہ کو بھی ہدایت مل گئی تو وہ اس کیلئے صدقہ جاریہ ہو گا۔

سب سے پہلے اھلسنت مذھب میرے باپ نے اختیار کیا میں مجلسیں پڑھتا رھا سب کچھ ملتا رھا لیکن جب گھر آتا تو میرا باپ کہتا تم اس مذھب سے جڑے ھو جو ناصدیق کو مانتا ھے نا علی کو تو میں کہتا ھم(شیعہ) علی کو تو,مانتے ھیں اس نے کہا علی کو مانتے ھو لیکن علی کی نہیں مانتے پھر جب میں نے تحقیق کی ھم علی کی کیوں نہیں مانتے تو پتا چلا علی کی داڑھی تھی ھماری(شیعوں ) کی نہیں علی قرآن کے قاری تھے ھم (شیعہ) قرآن نہیں پڑھتے, علی نمازی تھے ھم (شیعہ) نماز نہیں پڑھتے علی روزے دار تھے ھم (شیعہ)روزے نہیں رکھتے, علی مواحد تھے ھم(شیعہ) جگہ جگہ پر پوجا کرتے ھیں ھم کبھی گھوڑے سے مانگتے ھیں, کبھی تعزیئے سے مانگتے ھیں, کبھی تابوت سے مانگتے ھیں جبکہ علی تو بہت اعلی تھا... میں یہ سب دیکھتا رھا مجھے میرے والد نے کہا اگر میرا خاتمہ ایمان پر ھوتے دیکھ لو تو سمجھ لینا اھلسنت مذھب حق ھے تو 5 دسمبر کو جب ان کا خاتمہ ھوا تو میں نے دیکھا وہ ایسے کلمہ پڑھ رھا ھے جیسے کوئی فیضِ حال کلمہ پڑھ رھا ھے تو میں نے ان کے کان میں اعلان کر دیا میری شیعہ مذھب سے توبہ ھے..
"سابق شیعہ ذاکر علامہ کفایت حسین نقوی صاحب"


نعرہ تکبیر...... اللہ اکبر..

لنک



توحید کی امانت سینوں میں ھے ھمارے
آسان نہیں مٹانا نام و نشان ھمارا..


 
Top