• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کی محبت کاسفرکیسالگے گا

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

درپیش ہوکعبے کاسفرکیسالگے گا
درپیش ہوطیبہ کاسفرکیسالگے گا​
اللہ کی محبت کا۔۔۔۔۔سفرکیسالگے گا
آقاﷺکی عقیدت کاسفرکیسالگے گا​
جائیں گے حرم دیکھیں گے گنبدخضرہ
مکے سے مدینے کا۔۔سفرکیسالگے گا​
عائشہؓ کاوہ ہی حجرہ ہے اب گنبدخضرہ
پڑجائے گی جب اس پے نظر کیسالگے گا​
آقاﷺکی محبت میرادین ہے میراایمان
ہوجائے عمراس پہ بسر۔۔۔۔۔کیسالگے گا​
حجرے میں ابوبکروعمرساتھ ہیں ان کے
یوں ساتھ ستاروں کے قمر۔۔کیسالگے گا​


(یہ نظم شیخ منظورصاحب کی ہے)
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
نظم اچھی ہے ۔ماشااللہ۔ جب ہر طرف سے سوے حرم آتے ہوں حجاج ۔۔اسوقت محبت کا سفر کیسا لگے گا ۔
 
Top