• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کے ذکر کا بیان

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
وعن معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ ﷺ :((ما عمل ابن آدم عملا أنجی لہ من عذاب اللہ من ذکر اللہ )).اخرجہ ابن ابی شیبۃ والطبرانی .
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔’’ابن آدم کا کوئی عمل اللہ کی یاد سے بڑھ کر عذاب الہیٰ سے نجات دینے والا نہیں۔‘‘
حوالہ:حدیث نمبر 1333 ،بلوغ المرام
 
Top