• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

المکتبہ الشاملہ شیعہ ورژن

شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
54
ری ایکشن اسکور
322
پوائنٹ
0
السلام و علیکم ۔

یہ لنک تمام بھائی سے شیر کرنا چاہتا ہوں یہ اصل میں شیعہ حضرات کی کاپی کا ثبوت ہے انہوں نے شاملہ سافٹ ویر لے کر اس میں سے تمام ہماری کتابیں نکال کر اپنی کتابیں ڈال دی ہیں لیکن اچھا کیا ہے ہمیں اصل میں ایسے سافٹ ویر کی تلاش بھی تھی اس سافٹ ویر میں شیعہ کتب کم و بیش 3000 کی تعداد میں موجود ہیں تمام بھائی استفادہ حاصل کریں ۔

http://www.muhammadilibrary.com/Downloads/soft/shia shamela.zip
 
Top