• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الیاس قادری کاغوث پاک کیساتھ روخانی نیٹ ورک ضروردیکھیۓاورShareکریں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
کیا دیکھیں عامر بھائی یوٹیوب کا لنک تو آپ دیتے نہیں ؟ (ابتسامہ)
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
روحانی مواصلاتی نظام کیا صرف صوتی اثرات

تک محدود ھے یا پھر صورتی اثرات بھی ممکن ھیں؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کیا دیکھیں عامر بھائی یوٹیوب کا لنک تو آپ دیتے نہیں ؟ (ابتسامہ)
بھائی فیس بک سے شیئر کرتا ہو وہان پر یو ٹیوب کا لنک شیئر نہیں ہوتا -
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
لیکن عامر بھائی فیس بک کی ویڈیو تو میرے موبائل میں آسانی سے ‏play ‎‏ ہوتی ہے ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عنوان یہ رکھیں

الیاس قادری کاعبدالقارد جیلانی کیساتھ روخانی نیٹ ورک ضروردیکھیۓاورShareکریں
کیونکہ ہم صرف اللہ کو ہی غوث الاعظم مانتے ہیں۔
 
Top