• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اوراگرہم کہیں کہ آپ اورآپ کے ہم مسلکوں میں میں دم ہے تواس ریفرنس کورد کرو
قال عمروبن الحارث مارایت علمااشرف ولااھلااسخف من اھل الحدیث(جامع بیان العلم وفضلہ سندہ صحیح کماقال ابوالاشبال الزہیری)
محترم ابن بشیرصاحب نے بھی صراط الہدیٰ فورم پر کچھ اسی قسم کے اقوال زریں دوہرائے تھے جب ان کو آئینہ دکھایاگیاتووہ خاموش ہوگئے۔
بات کریں ۔علمی انداز میں کریں۔ اس طرح کا عامیانہ انداز ’’رانا‘‘صاحب کو زیب نہیں دیتا۔
ویسے اس موضوع پر کہ امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ہے صرف اتنی بات کافی ہوتی کہ محققین احناف نے اس کی بذات خود تردید کردی ہے۔
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا ،اور جس بات کا جواب نہ دیا جائے یہ مت سمجھاجائے کہ مخالف کو جواب نہیں آتا ۔
اللہ کے فضل سے ہم توتمام بڑے بڑے فقہاء کے اصل چہرے بے نقاب کر رہے ہیں اور تم اور تمہاری بات کیا حیثیت رکھتی ہے ۔!!!
یہ شیخیاں بس تقلید ناولد کی وجہ سے مارتے ہویہی وجہ ہے کہ قرب موت پھر پچھتاتے ہو ۔جسیے انور شاہ کشمیری صاحب پچھتائے تھے ۔
ارشاد القاری الی نقد فیض الباری ،تماہرے ’’امام ‘‘‘کے رد پر ہی کتاب ہے ،
۔۔۔۔۔۔الی آخرہ
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا ،اور جس بات کا جواب نہ دیا جائے یہ مت سمجھاجائے کہ مخالف کو جواب نہیں آتا ۔
اللہ کے فضل سے ہم توتمام بڑے بڑے فقہاء کے اصل چہرے بے نقاب کر رہے ہیں اور تم اور تمہاری بات کیا حیثیت رکھتی ہے ۔!!!
یہ شیخیاں بس تقلید ناولد کی وجہ سے مارتے ہویہی وجہ ہے کہ قرب موت پھر پچھتاتے ہو ۔جسیے انور شاہ کشمیری صاحب پچھتائے تھے ۔
ارشاد القاری الی نقد فیض الباری ،تماہرے ’’امام ‘‘‘کے رد پر ہی کتاب ہے ،
۔۔۔۔۔۔الی آخرہ
ماشاء اللہ کیاانداز تخاطب ہے۔جب جواب نہ بن سکے تولوگ گرمی گفتار سے اس کا ازالہ کرناچاہتے ہیں
 
Top