• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری اپنے معاصرین کی نظر میں

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
1)۔امام ابو حاتم رازی کہتے ھیں کہ خراسان میں امام بخاری جیسا کوئ احفظ نھیں ھوااور نہ ھی خراسان سے عراق کی طرف امام بخاری جیسا ذی علم آیا۔
2)-امام دارمی۔ امام بخاری مجھ سے کہیں بڑھ کر بصیرت والے ھیں،
3)-حسین بن محمد معروف۔امام بخاری ایک امت تھےاور محمد بن یحی ذھلی سے کئ گونہ بڑھ کر تھے۔
4)-محمد بن عبدالرحمن الدغولی کھتے ہیں،امام بخاری جب تک تم زندہ ھو،مسلمانوں میں خیر و برکت ھے،آپ جس وقت نھیں رہیں گے تو اس وقت خیر و برکت کہاں۔
5)-امام ابن خزیمہ کہتے ھیں،امام بخاری سے بڑھ کر احادیث رسول اللہ کا عالم آسمان کے نیچے کوئ نھیں،
6)-ابو عمرو خفاف کھتے ھیں کہ امام بخاری علم حدیث میں امام احمد اور امام اسحاق سے بیسیوں درجہ بڑھ کر ھیں۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
محترم۔
اسلام و علیکم۔

سیرت بخاری،مولف،مولانا عبدالسلام مبارک پوری

تعلیق و تخریج،ڈاکٹر عبدالعظیم بستوی۔

صفحہ 161سے 165

طویل مظمون کو اختصار سے نقل کیا گیا۔
 
Top