• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری رحم اللہ کا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا رد

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میرا مقصد کسی پر تنقید کرنا نہیں - صرف پوچھنا یہ ہے کہ کیا امام بخاری رحم اللہ کا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا رد کرنا صحیح ہے یا نہیں​
abu hanifa rehm allah per jirah.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
مدعت رضاعت کے حوالے سے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے موقف پر نقد و تبصرہ اور دفاع فورم پر تقریبا سال ڈیڑھ سال پہلے کہیں بڑی تفصیل سے ہوچکا ہے ۔
اس میں شرکت کرنے والوں میں شاید شاہد نذیر بھائی بھی تھے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
شاکر بھائی آپ نے شاید لولی بھائی کو ہی کسی جگہ کہا تھا کہ صرف ’’ تذکرہ جات ‘‘ ( ٹیگز ) پر مبنی شراکتیں کرنا درست نہیں ہے ۔
ویسے بھی یہاں آپ نے جن اراکین کا تذکرہ کیا ہے ان میں سے بعض اراکین ایسے ہیں جو یا تو اس طرح کے موضوعات کو پسند نہیں کرتے یا پھر آپ کی طرف سے کثرت سے تذکرہ جات کو پسند نہیں فرماتے ۔ امید ہے آپ اس بات کا خیال رکھیں گے ۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
Top