• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام حسن رضی اللہ عنہ کا پیغام شیعوں کے نام۔ سابق شیعہ مجتہد کے قلم سے

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بہرام
متلاشی








امام حسن رضی اللہ عنہ نے کہا:
اللہ کی قسم !میں معاویہ رضی اللہ عنہ کو اپنے ان پیروکاروں سے بہتر سمجھتا ہوں جو میرے شیعہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ انہوں نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی، میرا مال لوٹ لیا۔
اللہ کی قسم! اگر میں معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ معاہدہ کر کے اپنی اور اپنے اہل و عیال کی جان بچالوں تو یہ میرے لئے اس سے بہتر ہے کہ یہ لوگ مجھے اور میرے اہل و عیال کو قتل کردیں۔
اللہ کی قسم! اگر میں معاویہ رضی اللہ عنہ سے جنگ کرنے نکلوں تو یہ لوگ میری گردن پکڑ کر مجھے معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے کر دیں گے۔
اللہ کی قسم! میرے لئے معاویہ رضی اللہ عنہ سے معاہدہ امن کر لینا اس بات سے بہت بہتر ہے کہ اسیری کی حالت میں قتل کر دیا جاؤں۔
(الاحتجاج، 10/2 )
 
Top