• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امريکه کا کا جو يارہے غدار هے وه غدار هے۔۔۔

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ابنا: روسی نمائند ویٹالی چورکین کا کہنا ہے کہ عرب لیگ شام کے معاملے کو حل کرنے کے بجائے شام کے اندرونی معمالے میں مداخلت اور شام میں بحران پیدا کررہے ہیں روس کا کہنا ہے کہ بعض عرب ممالک میں شام میں امریکی فوجی مداخلت کی راہیں ہموار کرنے کے لئے اپنا زور لگا رہے ہیں جبکہ شا ممیں امریکی فوجی مداخلت کے ان عرب ممالک کے لئے بھی سنگین نتائج برآمد ہونگے۔

واضح رہے کہ کل رات سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں شام کے نمائندے نے سعودی عرب اور قطر کو امریکہ کا غلام اور نوکر قراردیتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی ہے۔
 
Top