• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امریکی سفارتکار ہم جنس پرستوں کے سرپرست بن گئے - ڈیجیٹل آوٹ ریچ ٹیم کے لیے سوال

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ابن عباس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من وجدتموه يعمل عمل قوم لوط فاقتلوا الفاعل والمفعول به قال أبو داود رواه سليمان بن بلال عن عمرو بن أبي عمرو مثله ورواه عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس رفعه ورواه ابن جريج عن إبراهيم عن داود بن الحصين عن عكرمة عن ابن عباس رفعه
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو تم قوم لوط کا عمل کرتے ہوئے دیکھو تو فاعل ومفعول دونوں کو قتل کر ڈالو۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو سلیمان بن بلال نے عمرو بن ابی عمرو سے اسی طرح روایت کیا ہے اور عباد بن منصور نے عکرمہ عن ابن عباس سے مرفوعا روایت کیا ہے اور ابن جریج نے ابراہیم عن داؤد بن الحصین عن عکرمہ عن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعا روایت کیا ہے۔(سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1062 )
 
Top