• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرنیٹ سپیڈ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
اگر کے بی کے حساب سے یوز کی ہے تو میں تو کتنے سو ایم بی یوز کر چکا ہوں گا،لیکن اگر سپیڈ کی بات کر رہے ہو تو 100 mb شو ہوتا ہے لیکن سپیڈ 2یا3ایم بی ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
کیا آپ بتا سکتے ہیں کے آپ نے آج تک MAXIMUM کتنی انٹرنیٹ سپیڈ یوز کی ہے --- میں نے ١٠٠ ایم بی یوز کی ہے----
and thats true
استعمال تو دور کی بات ہے میں نے آج تک ١٠٠ایم بی والی بات سنی بھی کہیں نہیں۔ میں نے تو زیادہ سے زیادہ ٢٥٠ کے بی تک استعمال کی ہے۔ اگر اآ پ نے واقعی استعمال کی ہے تو اس کے بارے میں ضرور بتائیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
١٠٠ mb کی سپیڈ ناممکن تو نہیں ہے لیکن اس وقت اتنی سپیڈ کہیں بھی موجود نہیں ہے.

میرے پاس بھی 256 kb والی سپیڈ ہے لیکن جب کنیکٹ کرو تو 100 mb کی سپیڈ دکھاتا ہے. لیکن مجھے تو 1 mb بھی نہیں مل پاتی ہے.

ایک بات اور کہنا چاہونگا کی بھائی 100mb کی سپیڈ تو اپنے ہی کمپیوٹر میں فائل کاپی پیسٹ کرنے پر بھی نہیں ملتی ہے.
 

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
اسلام علیکم بھائی!
بھائی پاکستان میں PTCL نے زیادہ سے زیادہ جو سپیڈ متعارف کروائی ہے وہ 50Mbps ہے ۔
میں نے زیادہ سے زیادہ 4Mbps سپیڈ استعمال کی ہے۔
جو سپیڈ System Tray کے کمپیوٹر Iconمیں 100Mbps ہوتی ہے وہ انٹرنیٹ کی سپیڈ نہیں ہوتی۔ وہ نیٹ ورک کی سپیڈ ہوتی ہے۔
انٹرنیٹ کی سپیڈ کو میگا بِٹ میں پڑھتے ہیں نہ کہ میگا بائٹ میں۔ دونوں میں بہت فرق ہے۔MBPS کو میگابائٹ پر سکینڈ کہتے ہیں اور Mbpsکو میگابِٹ پر سکینڈ۔
مزید تفصیل کے لیے بھائی سوال کر سکتے ہیں۔
 
Top