• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج تھری (یونی کوڈ) اور قرآن سافٹ وئیر

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم!
مجھے دو سافٹ وئیر چاہئیں۔
ان پیج تھری جو یونی کوڈ سپورٹڈ ہو اور ایسا قرآنی سافٹ وئیر جس میں مختلف قاری صاحبان کی آواز میں جس مرضی آیت کو جتنی بار مرضی چلا سکیں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم!
مجھے دو سافٹ وئیر چاہئیں۔
ان پیج تھری جو یونی کوڈ سپورٹڈ ہو اور ایسا قرآنی سافٹ وئیر جس میں مختلف قاری صاحبان کی آواز میں جس مرضی آیت کو جتنی بار مرضی چلا سکیں۔
اس کیلئے اس ویب سائٹ سے استفادہ کریں!
Tanzil - Quran Navigator | القرآن الكريم
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم!
مجھے دو سافٹ وئیر چاہئیں۔
ان پیج تھری جو یونی کوڈ سپورٹڈ ہو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ لیں سوفٹ عزیز بھائی اور اس کا طریقہ کار بھی۔
ان پیج تھری یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں
یا آپ یہاں سے بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ۔
InPage 3 Professional 3.05Patch.rar
Inpage Pro 3.0.5.rar
یہ دونوں فائلیں ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
ان پیج تھری کی انسٹالیشن اور کنورژن کا مکمل طریقہ کار جاننے کےلیے آپ یہاں کلک کریں۔
 

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
اس کیلئے اس ویب سائٹ سے استفادہ کریں!
Tanzil - Quran Navigator | القرآن الكريم
بھائی اگر کسی سکول میں نیٹ کی اجازت نہ ہو تو پھر ؟
اصل میں "صفہ اسلامک سنٹر" میں اس سافٹ وئیر کی ضرورت ہے۔ وہاں ایک کمپیوٹر لیب بنانے کا ارادہ ہے۔ حفظ کے بچوں کے مطالعہ سبق کے لئے کافی وقت لگ جاتا ہے۔ اس لئے کمپیوٹر لیب میں بچوں کو باری باری بلا کر کمپیوٹر کے ذریعے مطالعہ دینے کا ارادہ ہے۔
 
Top