• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج تھری (یونی کوڈ) کا مسئلہ

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم!
میں نے ان پیچ تھری ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کیا ہے مگر چلتا نہیں ہے۔ میں نے ہر طریقہ سے دیکھ لیا مگر وہ چلنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔
اس کے ساتھ جو کریک ڈاؤنلوڈ کیا اس کو بھی پرگرام فائل کے فولڈر میں رکھ کے چلایا مگر ایرر آجاتا ہے ہر بار۔
یہ ایرر کچھ اس طرح کا ہے۔

برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم!
میں نے ان پیچ تھری ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کیا ہے مگر چلتا نہیں ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس لنک پر موجود فائل ان پیج تھری کی ڈاؤنلوڈ کریں ا ور بتائے گئے طریقے کےمطابق انسٹال کریں ان شاءاللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ اگر پھر بھی کوئی مسئلہ دے تو بتادینا ان شاءاللہ ضرور حل کیاجائے گا۔
 

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس لنک پر موجود فائل ان پیج تھری کی ڈاؤنلوڈ کریں ا ور بتائے گئے طریقے کےمطابق انسٹال کریں ان شاءاللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ اگر پھر بھی کوئی مسئلہ دے تو بتادینا ان شاءاللہ ضرور حل کیاجائے گا۔
السلام علیکم بھائی جان!
بھائی جیسا آپ نے کہا بالکل ویسا ہی کیا۔ مگر ابھی بھی وہی ایرر آرہ ہے جو اوپر میں نے بتایا تھا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم بھائی جان!
بھائی جیسا آپ نے کہا بالکل ویسا ہی کیا۔ مگر ابھی بھی وہی ایرر آرہ ہے جو اوپر میں نے بتایا تھا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی یہ وہ والا ان پیج تھری ہے ہی نہیں جس کو انسٹال کرنے کی طرف میں نے اشارہ کیا ہے۔آپ اس والے ان پیج کی تمام فائلز ریموو کردیں اور جس ان پیج کا لنک میں نےدیا ہے اس کوڈاؤنلوڈ کرتے ہوئے بتائے ہوئے طریقے کےمطابق انسٹال کریں۔ان شاءاللہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
 
Top