• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان ھذا العلم دین فانظروا عمن تأخذون دینکم

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

شیخ محترم @اسحاق سلفی ان ھذا العلم دین فانظروا عمن تأخذون دینکم
کیا یہ قول ابن عباس اور ابو ہریرہ رضی سے بھی ثابت ہے مقدمہ المجروحین لا بن حبان میں؟

اگر ثابت ہے تو سند اور ترجمہ درکار ہے شیخ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

" ان ھذا العلم دین فانظروا عمن تأخذون دینکم[/HL]
کیا یہ قول ابن عباس اور ابو ہریرہ رضی سے بھی ثابت ہے مقدمہ المجروحین لا بن حبان میں؟
اگر ثابت ہے تو سند اور ترجمہ درکار ہے شیخ
وعلیکم السلامورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی جس دن آپ نے سوال کیا تھا ، اسی دن المجروحین نکال لی تھی اور مطلوبہ روایات دیکھ لیں تھیں
لیکن زیر استعمال کمپیوٹر نے کام کرنے سے انکار کردیا ،
اب دوسرے کمپیوٹر سے کام چلایا ہے
سیدنا ابن عباس کی روایت دیکھئے :
المجروحين 1.jpg

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت اگلی پوسٹ میں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت بھی موضوع ہے ، البتہ یہ الفاظ جناب ابن سیرینؒ سے صحیح سند کے ساتھ ثابت ہیں؛
تفصیل درج ذیل ہے :

المجروحين 2-1.jpg
 
Top