محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,785
- پوائنٹ
- 1,069
اُمت کی بخشش مگر ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کےعلاوہ میری تمام اُمت کو معاف کیا جائے گا اور گناہوں کو کھلم کھلا کرنے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی ( گناہ کا ) کام کرے اور اِس کے باوجود کہ اللہ نے اُس کے گناہ کو چھپا دیا ہے مگر صبح ہونے پر وہ کہنے لگے کہ اے فلاں ! میں نے کل رات فلاں فلاں بُرا کام کیا تھا ، رات گزر گئی تھی اور اس کے رب نے اس کا گناہ چھپائے رکھا ، لیکن جب صبح ہوئی تو وہ خود اللہ کے (گناہ پر رکھے ہوئے) پردے کو کھولنے لگا
------------------------------------------------
(صحیح بخاری ، كتاب الأدب : 6069 ، ،
صحیح مسلم ،كتاب الزهد والرقائق : 2990 (7124) )
(صحیح بخاری ، كتاب الأدب : 6069 ، ،
صحیح مسلم ،كتاب الزهد والرقائق : 2990 (7124) )