• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اچھا مذاق ہے

لکی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
24
پوائنٹ
13
بھائی جان مجھے بتا دیں کہ یہاں فرمائش پوری نہیں کی جاتی میں نے کتنی دفعہ کہاں ہے کہ ڈاکٹر ہارون یحیٰ کی کتاب لافانی زندگی اپلوڈ کر دیں اور کنعان صاحب کتاب کے وال پیپر کا لنک دے رہے ہیں اچھا مزاق ہے اور اگر اپلوڈ نہیں کرنی تو بھی بتاو
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم اس کے نیچے پوری کتاب بغیر ڈاؤنلوڈ کے ھے اگر وہ آپکے پاس نہیں کھل رہی تو پھر کسی پروگرام کی کمی ہو گی آپکے کمپیوٹر میں شائد۔

والسلام
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

بھائی جان لگتا ہے آپ اس فورم سے زیادہ واقف نہیں، اس سے پہلے بھی آپ نے شاید اسی موضوع پر دو تھریڈز بنا چکے ہے، اور اس پر میں نے پہلے ہی آپ کو لنک بھی دے دیا تھا اس دھاگے میں
http://forum.mohaddis.com/threads/گزارش-ہی-ہے.25806/#post-207975

لیکن اس کے باوجود آپ ہر بار اسی طرح نئے تھریڈز بنا رہے جس کا کوئی مطلب نہیں
http://forum.mohaddis.com/threads/کتاب-کی-ضرورت.25985/
http://forum.mohaddis.com/threads/گزارش-ہی-ہے.25806/#post-207975
 
Top