• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اچھی باتیں

شمولیت
مارچ 31، 2013
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
43
"زندگی 4 دن کی ہے"
2 دن تمہارے حق میں،2 دن تمہارے خلاف،
جب تمہارے حق میں ہوں تو غرور مت کرنا،
جب تمہارے خلاف ہوں تو صبر کرنا۔۔۔۔۔"

"انسان اپنی" زندگی" میں ہر چیز کے پیچھے بھاگتا ہے،مگر صرف 2 چیزیں اس کا پیچھا کرتی ہیں اس کا"رزق" اور اس کی"موت"
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کلیم حیدر بھائی قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی تھوڑی وضاہت بھی فرمائیں شکریہ جزاکم الله خيرا فی الدنيا والآخرة !
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
"تلوار" کا لگایا ہوا زخم تو بھر سکتا ہے لیکن "زبان" کا لگایا ہوا زخم نہیں بھرتا۔
بے شک
جراحات السنان لھا التیام ولا یلتام ما جرح اللسان
 
Top