• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اکہری اقامت

شمولیت
اگست 25، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
216
پوائنٹ
0
السلام علیکم
مندرجہ ذیل روایات کے بارے میں اپنی تحقیق سے آگاہ فرمائیں:
۱۔حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ طَاهِرٍ الْبَلْخِيُّ , ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ , ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ الْمَخْزُومِيُّ , ثنا كَامِلُ بْنُ الْعَلَاءِ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: «أُمِرَ أَبُو مَحْذُورَةَ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ , وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ , وَيَسْتَدْيِرَ فِي إِقَامَتِهِ» (سنن دارقطنی ج۱ص۴۴۶ح۹۱۸)
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ (رسول اللہﷺ کی طرف سے) ابومحذورہ کو حکم دیا گیا کہ اذان کے کلمات کو دو دو بار اور اقامت کے ایک ایک بار کہیں۔۔۔)
۲۔ ثنا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ , ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ , ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ مُؤَذِّنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي مَحْذُورَةَ , أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ أَبَا مَحْذُورَةَ يُحَدِّثُ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ «أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ , وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ» (سنن دارقطنی ج۱ص۴۴۵ح۹۱۴)
’’امام عبدالمالک اپنے والد سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان سے سنا کہ فرماتے تھے کہ نبی مکرمﷺ نے انہیں اذان کے کلمات دو دو بار اور اقامت کے ایک ایک بار کہنے کا حکم دیا۔‘‘
 
Top