• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث علما کے نام۔۔۔

شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
میری ایک منکر حدیث سے بات ھو رھی تھی تو میں نے ان سے عرض کیا کہ اللہ کے نبی نے فرمایا :

""میری امت کا ایک گروہ ھمیشہ حق پے رھیگا حتہ کہ قیامت قائم ھوگی" او کما قال محمد صلی اللہ علیہ وسلم

اب چونکہ یہ حدیث قرآن کہ بھی خلاف نہیں تو آپ مجھے بتاو کہ اپکی فکر رکھنے والا گروہ، ایسا گروہ گس کہ ہر عقیدہ سے آپ متفق ھوں، ایسے گروہ کا مجھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر آج کے زمانے تک ھر زمانے میں وجود ثابت کردو، باقی بات بعد میں ھوگی۔۔۔ وہ محترم یہ تو ثابت نا کر سکے، مگر یہی سوال مجھ سے کر دیا۔۔۔ میں نے انکو بھت سے علماء سلف کے نام بتائے، مگر ١٤٠٠ سال کے ہر زمانے کہ لحاظ سے مستقل فھرست نا بتا سکا۔۔۔ اہل علم سے سوال ھے کہ ھر زمانہ، مطلب صحابہ رضی اللہ عنہ کے دور کے بعد ھر صدی ہجری کے علماء اہل حدیث، یا وہ علما جو عقائد میں سلفی ھوں بے شک حنبلی یا شافعی ھوں، ان کے نام اور تعارف بیان فرما دیں تاکہ میرے علم میں اضافہ ھو۔۔۔ جزاک اللہ خیراََ۔
 
Top