• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
شیخ الکل فی الکل سید نزیر حسین دہلوی کے نامور شاگرد مولانا غلام رسول محدث گوجرانولہ فرماتے ہیں کہ "میں سویا ہوا تھا کہ ایک شخص نے مجھے جگایا اور کہا کہ میرے ساتھ چلو ۔تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلاتے ہیں ۔ میں اس کے ساتھ ہو لیا جب گاؤںسے باہر نکلا تو دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پالکی پڑی ہے ،حاضر ہو کر میں نے سلام کیا تو آپ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور فرمایا غلام رسول ہم تیری مسجد کو جانا چاہتے ہیں ۔آپ نے میرا ہاتھ پکڑے رکھا اور پالکی والوں نے پالکی اٹھا لی مسجد میں تشریف لا کر اسی پکڑے ہوئے ہاتھ سے مجھے ممبر پر بٹھایا اور فرمایا ۔وعظ کیا کرو۔تم سے لوگوں کو ہدایت ہوگی۔تمہاری یہی جائے بُدو باش ہے۔"
بھائی صاحب فرمائیے میں تو مامور ہوں ۔یہ جگہ کیسے چھوڑ سکتا ہوں
(سوانح حیات ص 140)
کیا کہتے ہیں میرے اہل حدیث بھائی اس بارے میں کیا جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہو سکتی ہے؟ کیا واقعی رسول اللہ قلعہ میاں سنگھ آئے تھے؟کیا وقعی مولانا غلام رسول صاحب کو وہاں مامور فرما گئے تھے ؟
اگر یہ سب سچ ہے تو اس کی دلیل فراہم کریں اور اگر یہ سب مولانا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے تو مولانا پر کیا فتویٰ صادر ہوتا ہے؟؟؟
 
اٹیچمنٹس

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
محترم بھائی۔اس بات کو متعدد بار دہرایا گیا ہے کہ اہل حدیث کسی ۔عالم۔یا کسی مولوی۔کی سوچ کا نام نہیں۔اتباع قرآن وسنت کا نام ہے۔الحمدللہ
اس طرح کے واقعے اگر کوئی بریلوی یا دیوبندی۔یا نام لیوا اہل حدیث بیان کرے تو ہم سرے سے ہی ان باتوں کو نہیں مانتے کیونکہ یہ باتیں قرآن وحدیث کے خلاف ہیں۔جس عالم کا آپ نے تذکرہ کیا ہے میں نے تو اس کا نام بھی پہلی مرتبہ سنا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
کبھی اپنے بڑوں کی کتابیں پڑھی ہوں تو جناب اپنے علماء کے بارے جانیں ؟
اس بارے بھی کچھ ارشاد فرمائیں :
کیا کہتے ہیں میرے اہل حدیث بھائی اس بارے میں کیا جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہو سکتی ہے؟ کیا واقعی رسول اللہ قلعہ میاں سنگھ آئے تھے؟کیا وقعی مولانا غلام رسول صاحب کو وہاں مامور فرما گئے تھے ؟
اگر یہ سب سچ ہے تو اس کی دلیل فراہم کریں اور اگر یہ سب مولانا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے تو مولانا پر کیا فتویٰ صادر ہوتا ہے؟؟؟
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
شیخ الکل فی الکل سید نزیر حسین دہلوی کے نامور شاگرد مولانا غلام رسول محدث گوجرانولہ فرماتے ہیں کہ "میں سویا ہوا تھا کہ ایک شخص نے مجھے جگایا اور کہا کہ میرے ساتھ چلو ۔تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلاتے ہیں ۔ میں اس کے ساتھ ہو لیا جب گاؤںسے باہر نکلا تو دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پالکی پڑی ہے ،حاضر ہو کر میں نے سلام کیا تو آپ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور فرمایا غلام رسول ہم تیری مسجد کو جانا چاہتے ہیں ۔آپ نے میرا ہاتھ پکڑے رکھا اور پالکی والوں نے پالکی اٹھا لی مسجد میں تشریف لا کر اسی پکڑے ہوئے ہاتھ سے مجھے ممبر پر بٹھایا اور فرمایا ۔وعظ کیا کرو۔تم سے لوگوں کو ہدایت ہوگی۔تمہاری یہی جائے بُدو باش ہے۔"
بھائی صاحب فرمائیے میں تو مامور ہوں ۔یہ جگہ کیسے چھوڑ سکتا ہوں
(سوانح حیات ص 140)
کیا کہتے ہیں میرے اہل حدیث بھائی اس بارے میں کیا جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہو سکتی ہے؟ کیا واقعی رسول اللہ قلعہ میاں سنگھ آئے تھے؟کیا وقعی مولانا غلام رسول صاحب کو وہاں مامور فرما گئے تھے ؟
اگر یہ سب سچ ہے تو اس کی دلیل فراہم کریں اور اگر یہ سب مولانا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے تو مولانا پر کیا فتویٰ صادر ہوتا ہے؟؟؟
پہلے تو آپ یہ ثابت کریں کہ:

مولانا غلام رسول محدث صاحب واقعی میں "اہل حدیث" عالم تھے - دوسرے یہ کہ اگر ان کا ایسا کوئی عقیدہ تھا بھی تو وہ ایک "گمراہ" انسان ہی تصور کیے جائیں گے- اور نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم پر قصدا جھوٹ باندھنے والا "جہنمی" ہے -

یاد رہے کہ احناف کے علماء نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم پرجھوٹ باندھنے کے سلسلے میں کافی خود کفیل ہیں-
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
کبھی اپنے بڑوں کی کتابیں پڑھی ہوں تو جناب اپنے علماء کے بارے جانیں ؟
اس بارے بھی کچھ ارشاد فرمائیں :
کیا کہتے ہیں میرے اہل حدیث بھائی اس بارے میں کیا جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہو سکتی ہے؟ کیا واقعی رسول اللہ قلعہ میاں سنگھ آئے تھے؟کیا وقعی مولانا غلام رسول صاحب کو وہاں مامور فرما گئے تھے ؟
اگر یہ سب سچ ہے تو اس کی دلیل فراہم کریں اور اگر یہ سب مولانا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھا ہے تو مولانا پر کیا فتویٰ صادر ہوتا ہے؟؟؟
علماء کی کتابیں مقلدوں کے ہاں اہم اس لئے ہوتی ہیں کہ شخصیت پرستی ان کے سر کا تاج ہے۔اللہ کا لاکھ لاکھ فضل وکرم ہے اہل حدیث پر کہ ان کو ۔۔۔قرآن وحدیث کے علاوہ کسی اور طرف دیکھنے کی فرصت نہیں ہوتی۔الحمدللہ۔
اور یہ بات جو آپ بار بار دہرارہے ہیں کہ اس عالم کے بار ے میں کیا کہیں گے اہل حدیث؟تو سن لیں ۔میں اپنی بات دوبارہ دہرادیتا ہوں کہ ۔قرآن وحدیث کے خلاف ۔کوئی دیوبندی۔بریلوی۔شیعہ ہو یا نام لیوا اہل حدیث۔سب کی باتوں کو جھٹلا دیں گے۔کیونکہ اہل حدیث کا ہمیشہ یہ قول رہا ہے۔الحمدللہ۔۔۔ادھر حکم محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہو ادھر گردن جھکائی ہو۔
کسی کا ہورہے کوئی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہورہے گے ہم۔ان شاء اللہ
باطل سے دبنے والے ہیں آسمان نہیں ہم
سو بار کرچکا ہے تو امتحان ہمارا
بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ فَيَدْمَغُهُ فَإِذَا هُوَ زَاهِقٌ ۚ وَلَكُمُ الْوَيْلُ مِمَّا تَصِفُونَ
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اہل حدیث دیوبندیوں کے خلاف ہمیشہ انکے معتبر علماء اور مستند کتابوں کے حوالے پیش کرتے ہیں۔ اس لئے اہل حدیث کے خلاف بھی صرف وہی حوالہ قابل مسموع ہوگا جو انکی مستند کتاب سے معتبر عالم کے ذریعہ پیش کیا جائے۔ جب تک محمد باقر صاحب سوانح حیات نامی اس کتاب کو اہل حدیث کی معتبر کتاب ثابت نہیں کردیتے اس وقت تک ان کا کوئی اعتراض یا الزام قابل التفات نہیں ہوگا۔
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اگر اہل حدیث کے ہاں اُن کے بڑاوں کی کتابوں کی کوئی اہمیت نہیں تو یہ کتاب" اہل حدیث کی ہندوستان میں علمی خدمات" لکھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی تھی ؟ اور جب اسکا دوسرا اڈیشن شائع کرنے کی ضرورت پیش آئی تو اسے مقدس کتاب کہا گیا آخر کیوں؟
ڈاکٹر طاہر القادری کے خوابوں پر تو بہت تبصرے ،فتوے جاری کئے جاتے ہیں اور یہ تو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گوجرانوالہ میں ملاقات کا ذکر ہے اور مامور کرنے کی بات ہے اس کے خلاف کس اہل حدیث نے آواز اٹھائی ؟کس نے اس کے خلاف فتویٰ جاری کیا ؟ کس نے کو ئی کتابچہ لکھا ؟
یہی بات کسی بریلوی ،دیوبندی کی کتاب میں مل جائے تو اہل حدیث آسمان سر پر اُٹھا لیتے ہیں ،یہ دو رنگی کیوں ؟؟؟
اسکا مصنف اہل حدیث ،جس کی باتیں نقل کی وہ اہل حدیث کا نامور عالم ،کتاب شائع اہل حدیث نے کی ،بیچنے والا مکتبہ نعمانیہ اہل حدیث کا ،
اب اس کتاب کا جدید اڈیشن اہل حدیث کے نامور مؤرخ جناب مولانا اسحاق بھٹی صاحب کی تحقیق و تصیح کے ساتھ شائع ہوا ہے (اس میں کانٹ چھانٹ کے ساتھ یہ واقعات درج ہیں) اور مزید واقعات بھی لکھے گئے ہیں ۔
 
ہمارے ہاں بڑا صرف قرآن و حدیث ہے اس لئے آپکی یہ فضول اور جذباتی باتیں بے کار ہیں ان سے اہل حدیث کے خلاف کوئی بھی الزام قائم نہیں کیا جاسکتا۔ آپ سے کہا گیا ہے کہ اہل حدیث ہمیشہ دیوبندیوں کے خلاف انکی معتبر کتابوں کے حوالے سے الزام قائم کرتے ہیں اس لئے ثابت کریں کہ یہ سوانح حیات نامی کتاب جماعت اہل حدیث کے نزدیک معتبر ہے۔
 
Top