• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایڈوبی ان ڈیزائن کی ویڈیوز

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اورجن کے پاس 4 جی بی ریم ہو کیا وہ ان ڈیزائن سے محروم رہیں گے۔؟
نہیں بھائی ایسا ہرگز نہیں ہے۔ ہم تو 2 جی بی پر بھی چلاتے ہیں۔ آج کل اللہ تعالی نے 8 جی بی دے دی ہے تو اب مزے لے رہے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ 8 جی بی پر بہت اچھا چلتا ہے۔
آپ ٹرائی کریں پھر دیکھیں
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
آج ایک نئی ویڈیو لے کر حاضر خدمت ہیں
محترم آصف صاحب ! جو کتابیں سکینڈ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوں کیا ان کے ٹیکسٹ کو کورل ڈرا یا اس سوفٹ ویئر میں سیلیکٹ کر کے ایڈٹ کیا جا سکتا ہے اور ان کو ورڈ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے ؟ اگر ہاں تو اس کا کیا پروسیجر ہو گا ؟ شکریہ !
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بھائی جان!
مجھے ایک عدد فائل ارسال کر دیں۔ دیکھ کر ہی بتا سکتا ہوں۔ امید ہے کہ کورل کی فائل بھی بن جائے گی اور ایم ایس ورڈ کی بن جائے گی لیکن پہلے فائل دیکھ لوں۔ اس کے بعد کچھ بتا سکوں گا
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
بھائی جان!
مجھے ایک عدد فائل ارسال کر دیں۔ دیکھ کر ہی بتا سکتا ہوں۔ امید ہے کہ کورل کی فائل بھی بن جائے گی اور ایم ایس ورڈ کی بن جائے گی لیکن پہلے فائل دیکھ لوں۔ اس کے بعد کچھ بتا سکوں گا
بھائی جان !فائل اپلوڈ کر دی ہے !
 

اٹیچمنٹس

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
محترم بھائی
یہ فائل پی ڈی ایف فارمیٹ میں بنائی گئی ہے لیکن اس کی اصل اسکین شدہ بٹ میپ پر مشتمل ہے۔ اور ابھی تک عربی و اردو زبانوں کے او۔سی۔آر۔ نہیں بنائے جا سکے ہیں جو کہ اس طرح کی فائلز کو دوبارہ سے ایڈٹ ایبل کر سکیں۔
البتہ انگریزی و دیگر زبانوں میں یہ سہولت موجود ہے۔
اسی طرح جو فائلز ایم ایس ورڈ سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں کنورٹ کی جاتی ہیں وہ تو کسی حد تک دوبارہ سے ایڈٹ ایبل بن جاتی ہیں۔
اسی طرح ایڈوبی ان ڈیزائن سے بھی عربی اردو کے علاوہ مغربی زبانوں کی فائلز کنورٹ کی جا سکتی ہے اور ایڈٹ ایبل بن سکتی ہیں۔
واللہ اعلم بالصواب
منسلک کردہ فائل کو فوٹو شاپ میں ایڈٹ کیا جا سکتا ہے بحیثیت تصویر کے۔ ایڈوبی الیسٹریٹر میں ممکن ہے ٹریس ہو جائے۔ اسی طرح کورل میں بھی ٹریس کی جا سکتی ہے لیکن یہ ساری آپشنز ہمیں ٹیکسٹ کی صورت میں رزلٹ نہیں دے سکتیں۔
 
Top