• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک امید لیکے

لکی

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
24
پوائنٹ
13
اسلام علیکم
میں ایک سال بعد پھر اس فارم پر آیا ہوں یہ امید لیکے کہ اس دفعہ میری خواہش پوری کی جائے گی میں فارم بھی اسی لئے چھوڈ کے گیا تھا کہ میں نےانفاق فی سبیل اللہ کے موضوع پر کتاب مانگی تھی پر ابھی تک اپلوڈ نہیں کی گئ اس دفعہ مجھے امام احمد بن حنبل کی کتا ب زُہد اپلوڈ کر دیں جزاک اللہ
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم لکی صاحب.... اتنا وقفہ اچھا نہیں، آتے جاتے رہا کریں، یاددہانی کراتے رہا کریں، کام جلدی بن جائے گا. ان شاء اللہ

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ان کے پہلے بھی گفتگو ہو چکی ھے ان کی عمر اور باتوں سے جہاں تک میرا اندازہ ھے شائد انہیں وہ کتاب چاہئے جس کا ٹائٹل پر "انفاق فی سبیل اللہ" لکھا ہو، واللہ اعلم

والسلام
 
Top