• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ایرانی بے غیرت

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اپنی پہلی پوسٹ کو آگے بڑہاتےہوئے اور کنعان صاحب اور حرب بن شداد صاحب

کی معروضات کے تحت اس پورے واقعہ کی تصدیق ضروری ھے،

کیونکہ بادی النظر میں ایسا ممکن نہیں لگتا،جیسا کہ مسجد نبوی الشریف

جانے والے جانتے ھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،سیدنا ابو بکر اور

سیدنا عمر ابن خطاب کی قبور مبارک ایک ساتھ متوازی ھیں اور زائرین جب

زیارت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہوتی ھے اور یہ

لوگ ایک قطار کی شکل میں سلام پڑہتے ہوئے گزرتے جاتے ہیں اور پھر

وہاں سپاہی (شرطے)بھی کھڑے ھوتے ھیں اور عموما وہاں لوگوں کو

رکنے نہیں دیتے ۔دوسری طرف وہاں امر باالمعروف و نہی عن المنکر والے

بھی موجود ہوتے ھیں۔یہ وہاں غیر شرعی حرکات کرنے والوں پر نظر رکھتے

ھیں۔اس کے باوجود کئی لوگ بھیڑ میں قطار سے باہر غیر شرعی حرکتیں

کرتے ھیں۔اس معاملے میں اگر ایسا ہوا ھے جیسا کہ بتایا گیا ھے

تو ایسا یا تو کوئی نفسیاتی اور دماغی مریض ھی کرسکتا ھے یا پھر

پرلے درجے کا جنونی۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کیونکہ بادی النظر میں ایسا ممکن نہیں لگتا،
ممکن کا لفظ ہلکا ہے۔۔۔
یہاں لفظ جو فٹ بیٹھے گا وہ ہے جرآت۔۔۔
کسی میں اتنی جرآت نہیں کہ ایسا سنگین کام کرجائے۔۔۔
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام علیکم
ایک ایرانی بے غیرت اور کمینہ انسان مدینے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی قبر مبارک کے سامنے پیشاب کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ اور سعودی حکومت نے اسے بڑے پیار سے ڈنڈے مارے۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
چمڑی ادھیڑ کے رکھ دینی تھی اس منحوس انسان کی۔

ویڈیو اپلوڈ کرنے والے کا تبصرہ
حضرت عمر رضی اللە عنە تو رسول اللە صلی اللە علیە وسلم کے پہلو میں دفن ہیں. فافہم
 

اکبر خان

مبتدی
شمولیت
جون 29، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
مسلمانوں کے درمیان اختلاف نہ پحیلاایک شخص کی غلط حرکت سے پورے شیعہ قوم پر تہمت لگانا صحیح نہیں ہے ۔ اور اس ویڈیو میں اس نے کیا کیا نہیں دیکہایا گیا ۔ ہر کسی کی بات پر عمل کرنا خود غلط بات ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مسلمانوں کے درمیان اختلاف نہ پحیلاایک شخص کی غلط حرکت سے پورے شیعہ قوم پر تہمت لگانا صحیح نہیں ہے ۔ اور اس ویڈیو میں اس نے کیا کیا نہیں دیکہایا گیا ۔ ہر کسی کی بات پر عمل کرنا خود غلط بات ہے۔
غور کیجئے تو میں نے عنوان رکھا ہے:
ایک ایرانی بے غیرت
اس میں پوری شیعت کا ذکر کہاں سے آگیا، ویسے بھی اگر پوری شیعت قوم کی بات کی جائے تو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے دشمنی میں کوئی بھی کم نہیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
مسلمانوں کے درمیان اختلاف نہ پحیلاایک شخص کی غلط حرکت سے پورے شیعہ قوم پر تہمت لگانا صحیح نہیں ہے ۔ اور اس ویڈیو میں اس نے کیا کیا نہیں دیکہایا گیا ۔ ہر کسی کی بات پر عمل کرنا خود غلط بات ہے۔
لیکن سزا جو دی جارہی ہے وہ اس کو مدینہ المنورہ میں زیارت پر آنے کی پاداش میں نہیں دی جارہی ہوگی۔۔۔
یقینا کوئی جرم کیا ہوگا جس کی بناء پر اُس کو یہ سزا سرے عام دی جارہی ہے تاکہ وہاں موجود افراد میں سے کوئی دانستہ طور پر اگراس جیسے کسی جرم کا ارتکاب کریں تو ذہن میں سزا کے تصور کو بھی رکھیں۔۔۔

آپ کی دوسری بات کا جواب!ِ۔
شیعہ پر تہمت لگانا صحیح نہیں۔۔۔
تو اس کا جواب، اپنے ذہن کو تقلید کی غلامی سے آزاد کروائیں۔۔۔
لفظ شیعہ بذات خود اپنی سوچ کی تشریح پیش کررہا ہے۔۔۔
وکانوا شیعا یعنی گروہ بن گئے۔۔۔
اور گروہ کون بنتا ہے جو جماعت سے علیحدہ ہوجائے۔۔۔
لہذا یہ کہنا کے سب شیعہ ایک جیسے نہیں ہوتے یہ دھوکہ آپ خود کو دے رہے ہیں۔۔۔
ہمارا اعتراض عقیدے پر ہے شیعہ پر نہیں اب اگر وہ عقیدہ شیعہ تسلیم کرے تو ہمارے نزدیک۔۔۔
جو فتوٰی علماء حق نے ان کے لئے دئے ہیں ہم اُن کو من وعن تسلیم کرتے ہیں۔۔۔
لہذا شیعت کیا ہے؟؟؟۔۔۔ اس کے لئے آپ کو چاہئے کہ اُن کے مفید لٹریچر سے مستفید ہوں۔۔۔
جب آپ کو اُن کا عقیدہ سمجھ آنے لگے گا تو خود آپ اپنے آپ کو شیعہ کہلوانا پسند نہیں کریں گے۔۔۔
لیکن اُن کے عقائد کو پڑھنے سمجھنے کے بعد بھی اگر آپ اس عقیدے پر قائم ودائم ہیں تویاد رکھیں۔۔۔
شیعہ رافضیوں کا اسلام میں صرف اتنا حصہ ہے کہ اس دین حنیف کی جڑیں کھوکھلی کی جائیں۔۔۔
الفاظ تلخ ہیں مگر نصیحت ان ہی لفظوں میں پوشیدہ ہے۔۔۔ اور پوشیدہ راز فہم وفراست رکھنے والے ہی سمجھتے ہیں۔۔۔
للو پنجو نہیں۔۔۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
السلام علیکم

پہلے اس بات کی تصدیق کر لیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی کی قبر مبارک کہاں ھے۔



نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی قبروں کا بیان

والسلام
کنعان بھائی سے متفق ہوں.
کیا ایسا ممکن ہے کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے احاطہ میں کوئی بدبخت ایسی جسارت کر سکے؟
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بلاشبہ رافضی لعنت کے بڑے حقدار ہیں۔
اللہ تعالی دنیا کو بھی رافضی ذریت کے لئے جہنم بنادے۔ اور انہیں ذلیل ورسوا کرے۔

آمین
 
Top