- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
ذاتی پیغام کے ذریعے ، ایک رکن کی تحریر موصول ہوئی ، مفید محسوس ہوئی ، سب احباب کے ملاحظہ کے لیے پیش خدمت ہے :
ہم نے تو جواب دینا ہے ہر عمل کا۔
محترم خضر حیات بھائی ۔۔۔
مجھ میں کچھ کمزوری یا حساسیت سمجھ لیں کہ فرقہ وارانہ یا مسلکی بحثوں کا کافی اثر ہوتا ہے ۔ اس لئے کافی کافی دیر بعد چکر لگانے لگا ۔ لیکن اب ہمت جواب دے گئی ہے ۔ اس لئے اب نامعلوم مدت تک یہاں آنا ختم کر رہا ہوں ۔
آپ اس پہ جوابی سطور بھی نہ لکھئے گا کہ وہ بھی پڑھ نہ سکوں گا۔
چھوڑنے کی اطلاع کی ضرورت اس لئے محسوس کی کوئی تو اظہار کر کے جائے ۔۔۔کہ سب اچھا اچھا نہیں ہے۔
نہ میں دیوبندی بھائیوں کے حق فورم کے طرز سے خوش تھا اور نہ محدث فورم سے ۔
ان دونوں فورمز کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ دیوبندی اور اہلحدیث سخت جامد فرقے ہیں ۔
بھئی میں نے تو اکثر برصغیر کے اکابر اہلحدیث علماء اور اکابر دیوبندی علماء کی کتب کو دیکھا ہے ۔ میرا نظریہ اصل علماء کے بارے میں ان دونوں فورمز سے کچھ بدلا نہیں ہے ۔
نہ ہی میں نے کبھی اہلحدیث نظریہ کو یا دیوبندی نظریہ کو ان فورمز سے اخذ کیا ہے ۔
کچھ مفید حصوں کا ان دونوں فورمز سے انکار نہیں ۔۔لیکن منفی حصہ جو فرقہ پرستی یا فرقہ واریت کا موجب ہے کچھ زیادہ ہی ہے بھئی ۔ چاہے کسی اور کو محسوس نہ ہو۔
کسی بات کی الگ الگ نشاندہی کر کر کے میں پھر سے نئی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا
نگرانی کرنے والے معتدل علماء سے امید ہے وہ مزید غور کرتے رہا کریں ۔۔اس لئے بھی کہ انٹرنیٹ پہ اردو میں اسلامی سرچ میں چاہے مسلم ہوں یا غیر مسلم کے سامنے ۔۔۔اس فورم کے بھی لنکس آتے ہیں ۔
ایک بات سمجھ میں آتی ہے کہ فرقہ وارانہ یا مسلکی ابحاث میں جو بھی حضرات دانستہ یا نادانستہ حصہ بنتے ہوں۔ تو ہر مسلک کے سنجیدہ اور بڑے کو اپنے مسلک کے آدمی کو ہی تنبیہہ مفید ہوتی ہے ۔ ۔۔بس یہ ہے کہ تنبیہہ کی بھی جائے۔
ایک پچھلی کسی بحث میں بھی عرض کیا تھا کہ انٹرنیٹ پہ موجود اسلامی فورمز کو اس بات کابھی دیہان رکھنا چاہیے کہ تحریر اگر کوئی خود ختم نہ کرے تو ہمیشہ (یا بہت طویل مدت تک) محفوظ رہتی ہے ۔ اگر اس میں نقصان ہو تب بھی ۔ چناچہ پھر نقصان دہ چیز زندہ رھتی ہے ۔
بہرحال میرا نتیجہ یہی ہے کہ یہاں آنے میں نقصان فائدہ سے بہت زیادہ ہے اس لئے اب اِ س کا حصہ بننے کا دل نہیں کرتا۔۔۔
ہر آدمی روبوٹ یا پتھر دل نہیں ہوتا کہ کسی بات کا اثر ہی نہ ہو ۔
نہ ہی (انبیاء علیھم السلام تو بہت اونچی ہستیاں ہیں)عام داعیین جیسا حوصلہ ہے جو منفی باتوں کو سہتے سہتے اپنا کام جاری رکھتے ہیں ۔
عام گنہگار آدمی ہیں ۔۔تو پھر۔۔۔ایسا تو نہیں ہونا چاہیے کہ کسی فورم پہ وقت گزارنے ہی آیا جائے ۔ ۔۔۔مجھ میں کچھ کمزوری یا حساسیت سمجھ لیں کہ فرقہ وارانہ یا مسلکی بحثوں کا کافی اثر ہوتا ہے ۔ اس لئے کافی کافی دیر بعد چکر لگانے لگا ۔ لیکن اب ہمت جواب دے گئی ہے ۔ اس لئے اب نامعلوم مدت تک یہاں آنا ختم کر رہا ہوں ۔
آپ اس پہ جوابی سطور بھی نہ لکھئے گا کہ وہ بھی پڑھ نہ سکوں گا۔
چھوڑنے کی اطلاع کی ضرورت اس لئے محسوس کی کوئی تو اظہار کر کے جائے ۔۔۔کہ سب اچھا اچھا نہیں ہے۔
نہ میں دیوبندی بھائیوں کے حق فورم کے طرز سے خوش تھا اور نہ محدث فورم سے ۔
ان دونوں فورمز کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ دیوبندی اور اہلحدیث سخت جامد فرقے ہیں ۔
بھئی میں نے تو اکثر برصغیر کے اکابر اہلحدیث علماء اور اکابر دیوبندی علماء کی کتب کو دیکھا ہے ۔ میرا نظریہ اصل علماء کے بارے میں ان دونوں فورمز سے کچھ بدلا نہیں ہے ۔
نہ ہی میں نے کبھی اہلحدیث نظریہ کو یا دیوبندی نظریہ کو ان فورمز سے اخذ کیا ہے ۔
کچھ مفید حصوں کا ان دونوں فورمز سے انکار نہیں ۔۔لیکن منفی حصہ جو فرقہ پرستی یا فرقہ واریت کا موجب ہے کچھ زیادہ ہی ہے بھئی ۔ چاہے کسی اور کو محسوس نہ ہو۔
کسی بات کی الگ الگ نشاندہی کر کر کے میں پھر سے نئی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا
نگرانی کرنے والے معتدل علماء سے امید ہے وہ مزید غور کرتے رہا کریں ۔۔اس لئے بھی کہ انٹرنیٹ پہ اردو میں اسلامی سرچ میں چاہے مسلم ہوں یا غیر مسلم کے سامنے ۔۔۔اس فورم کے بھی لنکس آتے ہیں ۔
ایک بات سمجھ میں آتی ہے کہ فرقہ وارانہ یا مسلکی ابحاث میں جو بھی حضرات دانستہ یا نادانستہ حصہ بنتے ہوں۔ تو ہر مسلک کے سنجیدہ اور بڑے کو اپنے مسلک کے آدمی کو ہی تنبیہہ مفید ہوتی ہے ۔ ۔۔بس یہ ہے کہ تنبیہہ کی بھی جائے۔
ایک پچھلی کسی بحث میں بھی عرض کیا تھا کہ انٹرنیٹ پہ موجود اسلامی فورمز کو اس بات کابھی دیہان رکھنا چاہیے کہ تحریر اگر کوئی خود ختم نہ کرے تو ہمیشہ (یا بہت طویل مدت تک) محفوظ رہتی ہے ۔ اگر اس میں نقصان ہو تب بھی ۔ چناچہ پھر نقصان دہ چیز زندہ رھتی ہے ۔
بہرحال میرا نتیجہ یہی ہے کہ یہاں آنے میں نقصان فائدہ سے بہت زیادہ ہے اس لئے اب اِ س کا حصہ بننے کا دل نہیں کرتا۔۔۔
ہر آدمی روبوٹ یا پتھر دل نہیں ہوتا کہ کسی بات کا اثر ہی نہ ہو ۔
نہ ہی (انبیاء علیھم السلام تو بہت اونچی ہستیاں ہیں)عام داعیین جیسا حوصلہ ہے جو منفی باتوں کو سہتے سہتے اپنا کام جاری رکھتے ہیں ۔
ہم نے تو جواب دینا ہے ہر عمل کا۔
دل میں غبار نہیں ہے کسی کی طرف سے ۔۔کچھ دیر پوسٹیں پڑھنے سے اور اس میں فرقہ واریت ، اور زبان کی آفات پر مشتمل تحریریں پڑھ کر ضرور اثر تو ظاہر ہے ہوتا ہے ۔۔جو پھر افسوس میں بدل جاتا ہے ۔ ۔۔۔ معتدل حضرات بھی ہیں ۔۔لیکن وہ بہت کم ہیں یا ایکٹو نہیں ہیں ۔
آج کل تو ہر سنجیدہ آدمی سے یہ ہی گزارش ہے کہ لوگ بہت غلط فہمی میں مبتلا ہیں ۔۔اور اپنے آپ سے مطمئن ہیں ۔۔۔
کیا سب اچھا ہی چل رہا ہے ؟۔۔۔۔ایسا نہیں ہے بھئی ۔۔۔۔۔اس پر غور ضرور کیجئے گا۔
دوبارہ عرض ہے کہ یہ سطور جواب طلب نہیں ہیں۔
دل سے دعاء ہے کہ مستقبل میں یہاں تبدیلی آئے۔۔۔اللہ تعالیٰ دلوں میں محبت پیدا فرمائے ۔ آمین
والسلام علیکم