lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
علی بہرام
بہرام
ایک شیعہ عورت نے تین آدمیوں سے متعہ کیا تو پیدا ہونے والا بچہ کس کا ہو گا؟
==========
فتاوی شیعہ امام خوئي
-------------------
46 سوال:
ایک عورت نے یہ دعوی کیا کہ اسے حیض آنا بند ہو گیا ہے، پھر اس نے ایک آدمی سے منقطع عقد پر نکاح کیا، اور کچھ عرصے بعد اس عورت نے دوسرے آدمی سے متعہ کیا، اور پھر مدت کے بعد تیسرے آدمی سے متعہ کیا اور اس کے بعد یہ متعہ متکرر رہا جس سے عورت کو حمل ہو گیا، تو اب اس صورت میں بچہ کس کا ہو گا؟
کیا اس میں کرا اندازی سے کام لیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
-------
فتوی:
-------
اس صورت میں: جیسا کہ پہلے آدمی سے نکاح منقطع ہو گیا تو بچہ اس کا نہیں ہو گا، اور اگر اس کے بعد پہلا نکاح اور دوسرا نکاح ایک ہی زمانے کی مدت میں ہوا تو دونوں عقد باطل ہیں، اور ان دونوں کی وطی کرنے میں بھی شبہ ہے، تو بچہ ان دونوں میں سے کسی ایک کا ہو گا،
تو اس پر کرا اندازی کی جاے گی، اور اگر عورت کا مردوں سے عقد ہر ایک کی مدت ختم ہونے پر ہوا تھا تو دونوں عقد صحیح ہیں، اور بچہ تیسرے آدمی کا ہو گا۔

Online Fatwah Link