• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک شیعہ عورت نے تین آدمیوں سے متعہ کیا تو پیدا ہونے والا بچہ کس کا ہو گا؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
1622737_1408380746077981_1629873221_n.png


ایک شیعہ عورت نے تین آدمیوں سے متعہ کیا تو پیدا ہونے والا بچہ کس کا ہو گا؟
==========
فتاوی شیعہ امام خوئي
-------------------
46 سوال:
ایک عورت نے یہ دعوی کیا کہ اسے حیض آنا بند ہو گیا ہے، پھر اس نے ایک آدمی سے منقطع عقد پر نکاح کیا، اور کچھ عرصے بعد اس عورت نے دوسرے آدمی سے متعہ کیا، اور پھر مدت کے بعد تیسرے آدمی سے متعہ کیا اور اس کے بعد یہ متعہ متکرر رہا جس سے عورت کو حمل ہو گیا، تو اب اس صورت میں بچہ کس کا ہو گا؟
کیا اس میں کرا اندازی سے کام لیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
-------
فتوی:
-------
اس صورت میں: جیسا کہ پہلے آدمی سے نکاح منقطع ہو گیا تو بچہ اس کا نہیں ہو گا، اور اگر اس کے بعد پہلا نکاح اور دوسرا نکاح ایک ہی زمانے کی مدت میں ہوا تو دونوں عقد باطل ہیں، اور ان دونوں کی وطی کرنے میں بھی شبہ ہے، تو بچہ ان دونوں میں سے کسی ایک کا ہو گا،
تو اس پر کرا اندازی کی جاۓ گی، اور اگر عورت کا مردوں سے عقد ہر ایک کی مدت ختم ہونے پر ہوا تھا تو دونوں عقد صحیح ہیں، اور بچہ تیسرے آدمی کا ہو گا۔
==========
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
شیعت میں فاجرہ، فاسقہ اور شادی شدہ سے بھی متعہ کرنا جائز ہے
1090-15 امام سے پوچھا گیا کہ اگر آدمی فاجرہ سے متعہ کرے تو فرمایا: کوئی حرج نہیں

1091-16 ابی حسن علیہ السلام سے مدینہ کی عورتوں کے بارے میں پوچھا؟ فرمایا: فاسقہ ہیں پوچھا کیا ان سے نکاح متعہ کر لوں؟ فرمایا: جی

اور اگر آدمی متعہ کرنے کا ارادہ کرے تو وہ معائنہ نہ کرے بلکہ اس عورت کے قول پر یقین کرے

1092-17 میں نے ابو عبداللہ ع سے کہا کہ میں نے ایک عورت سے متعہ کیا تو مجھے ایسا لگا کہ یہ اس عورت کا شوہر(یعنی شادی شدہ) ہے تو میں نے اس کے بارے میں معائنہ کیا تو میں نے اس کو شادی شدہ پایا۔ امام نے فرمایا: تم معائنہ نہ کرتے ؟!

شیعہ کتاب: تهذيب الأحكام-الجزء7- صفحة 253

قرآن کیا کہتا ہے؟ 49:6 سورة الحجرات

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ

مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے

1546008_1393604474222275_1990027865_n.png
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
لاحول ولا قوۃ الا باللہ
 
Top