• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک عاجز کی مودبانہ گزارش۔

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

میری انتظامیہ سے مودبانہ اور عاجزانہ گزارش ہے کہ میرے تھریڈ ہائے ری تقلید تیرا بیڑا غرق کو واپس اوپن فورم میں منتقل کردیا جائے۔ اس گزارش کی جراءت مجھے اس لئے ہوئی ہے کہ فورم کے کچھ قوانین مرتب ہوچکے ہیں اور ایک واضح اور بہت حد تک مثبت پالیسی سامنے آئی ہے اور پھر سب سے بڑھ کر مکالمہ کے نام سے بحث و مباحثہ کے لئے ایک مناسب جگہ فراہم کردی گئی ہے۔

اگر میرے تھریڈ کو اوپن فورم سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ اس پر بحث و بحاثہ ہورہا تھا تو اب اس کے لئے ایک جگہ موجود ہے۔ لہذا اسے مکالمہ میں منتقل کردیں۔ جو کچھ اس وقت کچھ غیر اہل حدیث حضرات کی جانب سے اکثر تھریڈ پر ہورہا ہے اور اسے خوش دلی سے برداشت کیا جارہا ہے۔ کم ازکم میرے تھریڈ میں اس سے زیادہ تو کچھ نہیں تھا۔

میں نہیں سمجھتا کہ انتظامیہ کے پاس میرے تھریڈ کو اوپن فورم سے ہٹانے کی اب کوئی معقول وجہ رہ گئی ہے۔ امید ہے مثبت ردعمل سامنے آئے گا۔ والسلام
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

میری انتظامیہ سے مودبانہ اور عاجزانہ گزارش ہے کہ میرے تھریڈ ہائے ری تقلید تیرا بیڑا غرق کو واپس اوپن فورم میں منتقل کردیا جائے۔ اس گزارش کی جراءت مجھے اس لئے ہوئی ہے کہ فورم کے کچھ قوانین مرتب ہوچکے ہیں اور ایک واضح اور بہت حد تک مثبت پالیسی سامنے آئی ہے اور پھر سب سے بڑھ کر مکالمہ کے نام سے بحث و مباحثہ کے لئے ایک مناسب جگہ فراہم کردی گئی ہے۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ!
آپ کا تھریڈ مکالمہ سیکشن میں یہاں منتقل کر دیا گیا ہے :
ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
اس موضوع کو دوبارہ اوپن کیا گیا ہے مگر مجھے نہیں لگتا کہ یہ دھاگہ خوش اسلوبی سے آگے چل سکے گا اس کی ممکنہ وجہ میرے خیال میں یہ ہوسکتی ہے کہ جو بھائی مقلد ہیں وہ اس کے عنوان سے ہی طیش میں آجاتے ہیں "ہاۓ رے تقلید تیرا بیڑا غرق " تو جو تقلید کو ہی اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں وہ اگر یہ عنوان پڑھیں گے تو ظاھر ہے انکا درجہ حرارت آسمان تک جائے گا اس لئے اگر انتظامیا اس موضوع کو چلانے میں مخلص ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ اس دھاگے کا عنوان تبدیل کر دینا چاھئیے
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
اس موضوع کو دوبارہ اوپن کیا گیا ہے مگر مجھے نہیں لگتا کہ یہ دھاگہ خوش اسلوبی سے آگے چل سکے گا اس کی ممکنہ وجہ میرے خیال میں یہ ہوسکتی ہے کہ جو بھائی مقلد ہیں وہ اس کے عنوان سے ہی طیش میں آجاتے ہیں "ہاۓ رے تقلید تیرا بیڑا غرق "
’’ہاۓ ری تقلید تیرا بیڑا غرق‘‘ ہم تو اس عنوان سے قطعاخفانہیں ہیں ویسے شاہد نذیر صاحب اس عنوان پر ایک مرتبہ مزید نظرثانی کرلیں یہ اوراس قسم کے عنوانات علمی متانت ،ثقاہت اورسنجیدگی کے خلاف ہیں۔ والسلام

تنبیہہ: نامناسب عبارت حذف۔ انتظامیہ
 
Top