یہ کتاب جناب اقبال کیلانی صاحب کی ہے اس کا نام ہے علاماتِ قیامت کا بیان
جس کتاب کو اسکین کر کے یہاں پیسٹ کیا گیا ہے وہ پرانا ایڈیشن ہے۔
نئے ایڈیشن کا صفحہ نمبر 136 اور صفحہ نمبر 137 ہے
یہ کتاب حدیث پبلی کیشنز سے شائع ہوئی ہے۔ جس کی اس وقت عام قیمت 180 روپے ہے۔
آن ڈیمانڈ یہ کتاب مہیا کی جا سکتی ہے۔ یہ کسی بھی قریبی بک شاپ سے لے لیجیے۔