• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک نظر فتنوں پر ۔۔۔۔14

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کیا ان تمام احادیث میں کسی مفتی صاحب کو یہ اختیار تفویض کیا گیا ہے کہ جب ایسے ایسے حالات ہو جائیں تو فلاں اور فلاں کو تو ‘‘خارجی’’ اور ‘‘تکفیری’’ کہتے رہنا اور فلاں اور فلاں اور فلاں کو ‘‘ایمان’’ کا سرٹیفکیٹ عطا کرتے رہنا۔؟؟؟؟
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
کیا ان تمام احادیث میں کسی مفتی صاحب کو یہ اختیار تفویض کیا گیا ہے کہ جب ایسے ایسے حالات ہو جائیں تو فلاں اور فلاں کو تو ‘‘خارجی’’ اور ‘‘تکفیری’’ کہتے رہنا اور فلاں اور فلاں اور فلاں کو ‘‘ایمان’’ کا سرٹیفکیٹ عطا کرتے رہنا۔؟؟؟؟
بھائی صاحب پچھلے دور کے خوارج بقول ابن عمر رضی اللہ عنہ کفار کے بارے میں وارد آیات کو مسلمانوں پر چسپاں کرتے تھے ۔ اور ان کے متبعین دور حاضر کے جدید خوارج جو کہ اپنے آباء کے عین نقش قدم پر ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو مسلمانوں پر چسپاں کررہے ہیں۔
 
Top