محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
یہ ایک چھوٹی سی ٹپ ہے اگر آپ کا ماؤس "سکرول" والا ہے تو کسی بھی تھریڈ یا سیکشن پر جا کر سکرول کو دبا دیں۔لنک علیحدہ سے ایک ٹیب میں کھل جائے گا رائٹ کلک کر کے Open link in new tab کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔
اور کسی بھی صفحے پر سکرول کا بٹن دبا دیں گے تو ایک بٹن شو ہو گا اس سے آپ صفحے کو اوپر نیچے آرام سے حرکت دے سکتے ہیں سکرول کو بار بار نیچے لے جانے کی ضرورت نہیں۔